ETV Bharat / briefs

اجیت ڈوبھال کو کابینی وزیر کا درجہ - کابینی وزیر کا درجہ

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کو آج کابینی وزیر کا درجہ دیا گیا۔

Ajit Doval
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 2:04 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق، گذشتہ 5 برسوں کے دوران قومی سلامتی کے لیے ان کے خدمات کے اعتراف میں انہیں یہ درجہ دیا گیا ہے۔

وہ 5 برس تک اس درجے پر فائز رہیں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، گذشتہ 5 برسوں کے دوران قومی سلامتی کے لیے ان کے خدمات کے اعتراف میں انہیں یہ درجہ دیا گیا ہے۔

وہ 5 برس تک اس درجے پر فائز رہیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.