ETV Bharat / briefs

طرابلس فضائی حملے میں 40 پناہ گزیں ہلاک - Tripoli Medical Centre

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں قید خانے پر فضائی حملے کے دوران کم از کم چالیس پناہ گزیں ہلاک ہو گئے۔

طرابلس فضائی حملے میں 40مہاجر ہلاک
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:38 PM IST

شہر کے مضافاتی علاقہ تجورہ میں مہاجرین کے لئے قائم ایک قید خانے پر ہوئے اس ہوائی حملے میں 80افراد کے بھی زخمی ہونے کی خبر ہے۔

واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ مہاجر قیدیوں کے لئے قائم قید خانے میں بدھوار کی صبح حملے میں 40افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

حملے میں ہوئے بعض زخمیوں کو طرابلس میڈیکل سینٹرمنتقل کیا گیا۔

طرابلس حکومت نے خود ساختہ لیبین نیشنل آرمی کو اس حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اقوام متحدہ سے اس معاملے کی غیر جانبدارنہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سنہ 2011میں معمر قذافی کی حکومت کے خلاف عوامی بغاوت اور معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد سے ملک میں خانہ جنگی اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.