ETV Bharat / briefs

فونی طوفان کے سبب امتحان ملتوی - فونی طوفان کے سبب امتحان ملتوی

فونی طوفان کی وجہ سے بھونیشور میں ایمس کے تحت پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلے کے طے شدہ امتحان کے ملتوی ہونے کی خبر ہے۔

فونی طوفان کے سبب امتحان ملتوی
author img

By

Published : May 3, 2019, 9:29 PM IST

ریاست اڈیشہ کے دارالحکومت بھونیشور میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز (ایمس) نے فونی طوفان کے سبب پانچ سینٹرز پر پانچ مئی کو منعقد ہونے والے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلہ امتحان کو ملتوی کردیا۔

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے سیکریٹری پریتی سدن کے مطابق اس امتحان کا انعقاد کرنے والے ایمس دہلی نے کہا ہے کہ پانچ مئی کو بھونیشور سینٹر پر یہ امتحان نہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ ایمس دہلی نے کہا کہ بھونیشور کے مرکز پر امتحان دینے والے امیدواروں کے لیے فونی طوفان کے بعد جب حالات معمول پر لوٹنیں گے تو وہاں دوبارہ امتحان منعقد کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلہ امتحان کے ذریعے طبی تعلیم کے ماسٹرز کورس میں داخلہ دیا جاتا ہے، جبکہ ایمس یہ امتحان سال میں دو بار منعقد کرتا ہے۔

فونی طوفان تقریباً 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہے ہے، جو جمعہ کی صبح اڈیشہ میں پوری کے ساحلی علاقوں میں پہنچ گئی ہے، جس کے بعد سے پوری اور دیگر ساحلی علاقوں میں بارش بھی ہورہی ہے، جبکہ طوفان کی وجہ سے کثیر پیمانے پر نقصان ہونے کی خبر ہے۔

Intro:Body:

beautiful

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.