ETV Bharat / briefs

مساجد پر حملے کے بعد نیوزی لینڈ کے ویزا کی مانگ میں اضافہ

گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے شدت پسندانہ حملوں کے بعد ویزا حاصل کرنے والے خواہشمندوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 7, 2019, 1:26 PM IST

فائل فوٹو

نیوزی لینڈ کا ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق 15 مارچ کو شدت پسندانہ حملےبعد سے نیوزی لینڈ کے ویزا کی مانگ میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

ادارے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیٹمر الماس کا کہنا ہے دہشت گردی سے 10 روز قبل نیوزی لینڈ آنے کے لیے 8 ہزار 844 درخواستیں موصول ہوئی تھی جبکہ واقعہ کے بعد 6 ہزار457 درخواست کا اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سب سے زیادہ درخواستیں امریکہ سے موصول ہوئی جو پہلے 674 تھی لیکن مساجد پر حملے کے بعد 1165 تک پہنچ گئی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.