ETV Bharat / briefs

افغانستان میں دھماکہ، ایک ہلاک پانچ زخمی - افغانستان دھماکہ میں ایک ہلاک پانچ زخمی

افغانستان بم دھماکے ایک کے ہلاک اور پانچ کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

افغانستان میں دھماکہ
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 3:00 PM IST

افغانستان کے مشرقی ریاست ننگرہار میں دھماکے سے ایک شخص کی موت ہوگئی، جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

افغانستان میں دھماکہ
افغانستان میں دھماکہ

واضح رہے کہ ایک ذرائع نے اسپوتنک کو آج یہ اطلاع دی ہے۔

خیال رہے کہ یہ دھماکہ ضلع کوٹہ کے متران گاؤں کے ایک اسکول میں ہوا جو اس وقت زیر تعمیر ہے۔

دھماکے میں ایک کارکن کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ جبکہ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جہاں دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.