ضلع کے گورنر فضل الدین مرادی نے یہ اطلاع دی۔ مرادی نے حالانکہ تفصیلی معلومات نہیں دیں لیکن کہا کہ معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے۔
حالیہ مہینوں میں فوج، سلامتی دستوں اور پولیس کے جوانوں پر حملے تیز کرنے والے طالبان نے بھی اب تک اس حملے کے تعلق سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
افغانستان میں حکومت حامی 24 شدت پسند مارے گئے - ہلاک
امریکہ اور طالبان کے نمائندوں کی قطر کی راجدھانی دوحہ میں ساتویں مرحلہ کی میٹنگ شروع ہونے سے قبل سنیچر کو شدت پسندوں نے افغانستان میں بغلان صوبہ کے نہارین ضلع میں بڑا حملہ کرکے حکومت حامی کم از کم 24 شدت پسندوں کو ہلاک اور دیگر نو کو زخمی کردیا۔
افغانستان میں حکومت حامی 24 شدت پسند مارے گئے
ضلع کے گورنر فضل الدین مرادی نے یہ اطلاع دی۔ مرادی نے حالانکہ تفصیلی معلومات نہیں دیں لیکن کہا کہ معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے۔
حالیہ مہینوں میں فوج، سلامتی دستوں اور پولیس کے جوانوں پر حملے تیز کرنے والے طالبان نے بھی اب تک اس حملے کے تعلق سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: