ETV Bharat / briefs

کانگریسی رہنما ادھیررنجن چودھری فائٹررہنما قرار - رکن پارلیمنٹ

وزیراعظم نریندر مودی نے بہرام پورسے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن چودھری کوفائٹر رہنما قراردیا ہے۔ ادھیررنجن کوممتا بنرجی کے سخت ناقد کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ممبرپارلیمنٹ ادھیررنجن چودھری فائٹررہنما قرار
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 3:22 PM IST

گزشتہ روز 17 ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کی شروعات سے قبل کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری میٹنگ میں شامل تھے ۔

میٹنگ ختم ہونے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کے رہنما آنند شرما اور غلام نبی آزاد کی موجودگی میں ادھیر رنجن چودھری کی جم کر تعریف کی۔

نریندر مودی نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ(ادھیررنجن)کی جم کرتعریف کرتے ہوئے کہاکہ ایسے لوگ پسند آ تے ہیں جوتن تنہا بقاءکی جنگ لڑتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ادھیر کی وجہ سے مغر بی بنگال میں کانگریس کی بقاء ہے۔ انہوں نے تنہا حکمراں جماعت سے لوہا لے رکھاہے۔ اسے لوگ جس پارٹی میں جب تک رہیں گے اس وقت تک فائدہ ہوتا رہے گا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ مغر بی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کواپوزیشن پارٹیوں سے سخت چیلنج کا سامناہے۔ممتادیدی بنیادی اصولوں سے بھٹک چکی ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.