ETV Bharat / briefs

تیزاب حملے کی متاثرہ کو کیس واپس لینے کی دھمکی - saharanpur

دیوبند کے باستم گاؤں کی ایک دوشیزہ پر تین سال قبل گاؤں کے ایک شخص نے تیزاب سے حملہ کیا تھا۔ ملزم کے خلاف کافی عرصے بعد مقدمہ درج کیا گیا لیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔

ایسڈ اٹیک متاثرہ کو کیس واپس لینے کی دھمکی
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 9:18 PM IST

متاثرہ نے الزام عائد کیا کہ ملزم کی جانب سے کیس واپس لینے کا دباؤ بنایا جارہا ہے اور جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکی بھی دی جارہی ہے۔

متاثرہ نے کہا کہ اگر اسے انصاف نہیں ملا تو وہ لکھنئو میں واقع سی ایم کی رہائش گاہ کے سامنے خود کشی کر لے گی۔

ایسڈ اٹیک متاثرہ کو کیس واپس لینے کی دھمکی

متاثرہ کا الزام ہے کہ اسے تین برسوں میں انصاف ملنا تو دور کی بات بلکہ شکایت کرنے پر اس کوجھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔

متاثرہ نے پولیس پر ملزم کو تحفظ اور شہہ دینے کا الزام عائد کیا ہے، پولیس کے رویے اور ملزم سے پریشان متاثرہ نے اپنی جان کاخطرہ بتاتے ہوئے وہ اب لکھنو پہنچ کر وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے خود کشی کرنے کی دھمکی دی ہے۔

حالانکہ سی او اجے شر ما نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ کی چارشیٹ عدالت میں داخل کردی ہے اور اب معاملہ عدالت میں ہے جہاں عدالتی کارروائی چل رہی ہے۔

Intro:اینکر
سہارنپور(دیوبند)
انصاف نہ ملنے سے ایسڈ اٹیک(تیزابی حملہ)کی متاثرہ نے ملزم کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر لکھنو ¿ میں واقع سی ایم کی رہائش گاہ کے سامنے خودکشی کرنے کا انتباہ ہے،متاثرہ کا الزام ہے کہ اسے تین برسوں میں انصاف ملنا تو دو رکی بات بلکہ شکایت کرنے پر اس کوجھوٹے مقدموں میں پھنسانے کی

Body:دھمکی دی جا رہی ہے۔ سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے گاو ¿ں باستم کی باشندہ ایک لڑکی پر علاقے کے ہی ایک گاو ¿ں کے باشندہ نے ایسڈ اٹیک کر کے تین سال پہلے اس کا چہرہ جھلسا دیا تھا،بھلے ہی ملزم کے خلاف کافی وقت کے بعد ایس ایس پی کے حکم پر مقدمہ درج کیا گیا ہو لیکن اب تک کارروائی نہ ہونے سے متاثرہ کافی مایوس ہے، متاثرہ کا الزام ہے کہ ملزم اس پر مقدمہ واپس لینے کا دباو ¿ بنا رہاہے،مقدمہ واپس نہ لینے پر اسے اوراس کے خاندان کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکی دی جارہی ہے۔متاثرہ نے پولیس پر ملزم کو تحفظ اور شہ دینے کا الزام لگایاہے، پولیس کے رویہ اور ملزم سے پریشان متاثرہ نے اپنی جان کاخطرہ بتاتے ہوئے اب لکھنو ¿ پہنچ کر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے خود کشی کرنے کاانتباہ دیاہے، حالانکہ سی او اجے شر ما نے بتایاکہ پولیس نے مقدمہ کی چارشیٹ عدالت میں داخل کردی ہے، اور اب معاملہ عدالت میں ہے جہاں عدالتی کارروائی چل رہی ہے۔

Conclusion:بائٹ:1 تیزابی حملہ کی شکار لڑکی شوانی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.