ETV Bharat / briefs

تلگوفلم پوسٹر پر مسلمانوں کا احتجاج

حیدرآباد کے مختلف چوراہوں پر لگائے گئے تلگو فلم ’’فلک نما داس‘‘ کے پوسٹرس پر حضرت علیؓ کے روضہ مبارک کی تصویر کی اشاعت پر شدید احتجاج کیا گیا۔

author img

By

Published : May 28, 2019, 6:03 AM IST

تلگوفلم پوسٹر پر مسلمانوں کا احتجاج

تلگو فلم ’’فلک نما داس‘‘ کے ہورڈنگس جو حیدرآباد کی مختلف شاہراہوں پر لگائے گئے تھے پر حضرت علیؓ کے روضہ مبارک کی اشاعت کے بعد شدید احتجاج کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر فلم کے پوسٹر خلاف ناراضگی دیکھی گئی۔

واضح رہے کہ 21 رمضان مولاعلیؓ کی شہادت کا دن تھا۔

کمشنر پولیس انجنی کمار فوری حرکت میں آتے ہوئے جی ایچ ایم سی کے اشتراک سے مختلف مقامات لگائے گئے پوسٹرس کو نکلوادیا۔

شیعہ اور سنی طبقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے سلطان بازار پولیس اسٹیشن پہنچ کر اس سلسلہ میں شکایت درج کرائی۔

انسپکٹر سلطان بازار پولیس سبا ریڈی نے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں آئی پی سی کی دفعہ 298 کے تحت مقدمہ درج کرلیا اور علاقہ سے تمام پوسٹرس کو نکال دیئے۔

حیدرآباد مسلمانوں نے فلم کے ڈائرکٹر و پروڈیوسر کے خلاف سخت احتجاج کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.