ETV Bharat / briefs

ادویات کی چوری، سرکاری ملازم گرفتار - سرکاری ملازم

ضلع بانڈی پورہ میں سرکاری ہسپتالوں کے ادویات کی چوری پر ایک ملازم کو گرفتار کیا گیا۔

ادویات کی چوری، سرکاری ملازم گرفتار، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 24, 2019, 10:41 AM IST

اشٹینگو گاؤں کے مقامی باشندوں نے محکمہ صحت کے ملازم کو ہسپتال کے ادویات کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

ادویات کی چوری، سرکاری ملازم گرفتار، متعلقہ ویڈیو

غلام رسول نامی یہ ملازم اشٹینگو پرائمری ہیلتھ سینٹر میں ملازم ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب وہ اپنے آفس سے چھٹی لے کر گھر جارہا تھا۔

اطلاع موصول ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے اس کے بیگ کی تلاشی کرکے اس میں سے ایسی کئی قسم کی ادویات پائی گئیں جو ہسپتالوں کے لیے مخصوص ہوتی ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس ملازم کے خلاف بہت عرصے سے اس قسم کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں کہ یہ ملازم ہسپتال کی ادویات چراکر انہیں بیچتا ہے۔

Intro:باںڈی پورہ ؛ مقامی لوگوں نے ہیلتھ محکمے کے ایک ملازم کو ہسپتال کے لیے مخصوص ادویات سمیت پکڑا. کارروائی عمل میں لائی گئی ہے. سی ایم او باںڈی پورہ

اینکر؛ اشٹینگو گاوں سے تعلق رکھنے والے والے مقامی باشندوں نے ہیلتھ محکمے سے تعلق رکھنے والے ایک ملازم کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب وہ اسپتالوں کے لیے مخصوص ادویات لے کر جارہا تھا. غلام رسول نامی یہ ملازم اشٹینگو پرائمری ہیلتھ سینٹر میں تعینات ہے. یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے آفس سے چھٹی لے کر گھر جارہا تھا. اطلاع موصول ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے اس کے بیگ کی تلاشی کرکے اس میں سے ایسی کئ قسم کی ادویات پائی جو اسپتالوں کے لئے مخصوص ہوتی ہیں. مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس ملازم کے خلاف بہت عرصے سے اس قسم کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں کہ مزکورہ ملازم ہسپتال کی ادویات چراکر انہیں بیچ ڈالتا ہے
بایٹ ایک؛ مقامی باشندہ، محمد صدیق

اس سلسلے میں چیف میڈیکل افسر باںڈی پورہ نے یقین دلاتے ہوئے کہا کہ محکمے نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزکورہ ملازم ایک بہت ہی دور جگہ پر اٹیچ کرکے ایک ٹیم تشکیل دی ہے جو کہ اگلے چند روز میں رپورٹ پیش کرے گی. اگر واقعی میں اس ملازم کو مورد الزام پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

بایٹ دو؛ چیف میڈیکل افسر باںڈی پورہ؛ ڈاکٹر تجمل

Plz check the shots and local Byte, in the mail address ' etvbharat@jammuandKashmir' from nazkiaijaz3@glail.com

Body:باںڈی پورہ ؛ مقامی لوگوں نے ہیلتھ محکمے کے ایک ملازم کو ہسپتال کے لیے مخصوص ادویات سمیت پکڑا. کارروائی عمل میں لائی گئی ہے. سی ایم او باںڈی پورہ

اینکر؛ اشٹینگو گاوں سے تعلق رکھنے والے والے مقامی باشندوں نے ہیلتھ محکمے سے تعلق رکھنے والے ایک ملازم کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب وہ اسپتالوں کے لیے مخصوص ادویات لے کر جارہا تھا. غلام رسول نامی یہ ملازم اشٹینگو پرائمری ہیلتھ سینٹر میں تعینات ہے. یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے آفس سے چھٹی لے کر گھر جارہا تھا. اطلاع موصول ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے اس کے بیگ کی تلاشی کرکے اس میں سے ایسی کئ قسم کی ادویات پائی جو اسپتالوں کے لئے مخصوص ہوتی ہیں. مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس ملازم کے خلاف بہت عرصے سے اس قسم کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں کہ مزکورہ ملازم ہسپتال کی ادویات چراکر انہیں بیچ ڈالتا ہے
بایٹ ایک؛ مقامی باشندہ، محمد صدیق

اس سلسلے میں چیف میڈیکل افسر باںڈی پورہ نے یقین دلاتے ہوئے کہا کہ محکمے نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزکورہ ملازم ایک بہت ہی دور جگہ پر اٹیچ کرکے ایک ٹیم تشکیل دی ہے جو کہ اگلے چند روز میں رپورٹ پیش کرے گی. اگر واقعی میں اس ملازم کو مورد الزام پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

بایٹ دو؛ چیف میڈیکل افسر باںڈی پورہ؛ ڈاکٹر تجمل

Plz check the shots and local Byte, in the mail address ' etvbharat@jammuandKashmir' from nazkiaijaz3@glail.com

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.