ETV Bharat / briefs

درخت سے ٹکرائی کار، خاتون پروفیسر ہلاک

مدھیہ پردیش کے ضلع چھتر پور کے کھجوراہو میں ایک کار کے درخت سے ٹکرا جانے کی وجہ سے کار سوار خاتون پروفیسر ہلاک اورتین دیگر زخمی ہو گئے۔

خواتین پروفیسر ہلاک
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 1:10 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 1:29 PM IST

زخمیوں کو علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گوالیار کے راجہ مان سنگھ یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر اشونی دیکشت فائن آرٹ موضوع کا پریكٹیكل لینے گوالیار سے پنا آئی تھی ۔

رات کو کھجوراہو میں قیام کرنے کے بعد گزشتہ روز وہ اپنی گاڑی سے گوالیار کے لئے روانہ ہوئی تو ان کے ساتھ تین طالب علم بھی چھتر پور آنے کے لئے کار میں سوار ہو گئے۔

کار جب کھجوراہو ریلوے اسٹیشن کے نزدیک پہنچی، اسی وقت کار کا سٹیرنگ جام ہو گیا اور بے قابو ہوکر سڑک کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ٹکر اتنی روز دار تھی کہ گاڑی کے سامنے کی سیٹ پر بیٹھی 55 سالہ خاتون پروفیسر کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ کار ڈرائیور منیش، ریتا اور مکیش زخمی ہو گئے، جنہیں راہگیروں کی امداد سے علاج کے لیے اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

Intro:
مرہامہ اننت ناگ میں انکاونٹر جاری

Body:اج اعلی صبح فوج کی 3راشٹریہ رائفلاور اننت ناگ نےاننت ناگ کے مرہام علاقے کا محاصرہ کیا۔
اور تلاشی کاروائی عمل میں لائی ۔
جس دوران وہاں چھپے عسکریت پسندوں نے گولیاں چلائی۔ اور فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کے ابھی تک 2 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے اود 3راشٹریہ رائفل کے ایک فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول ہو رہی ہے
ضلع میں انٹرنیٹ کی خدمات بھی بند کر دی گئی

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
Last Updated : Jun 18, 2019, 1:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.