ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر گریٹر نوئیڈا میںواقع یمنا ایکسپریس وے پر آج صبح ایک بس اور ٹرک کے تصادم میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے،جبکہ اس حادثے میں 30 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اطلاع کے مطابق یہ حادثہ یمنا ایکسپریس وے پرتیز رفتار کی وجہ سے پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک ڈبل ڈیکر بس ایک ٹرک سے جاٹکرایا جس سے موقع پر چیخ وپکار پھیل گئی۔
![یمنا ایکسپریس وے پر بھیانک حادثہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/2836530_1031_eb9ad0b4-c70b-4ea7-831c-a26be033b9b9.png)
مزید تفصیلات کاانتظار ہے۔