ETV Bharat / briefs

گجرات میں کورونا وائرس کے 7135 نئے معاملے درج - گجرات کی خبریں

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 9000 کو تجاوز کر چکی ہے جس کے سبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9202 ہو گئی ہے۔

3
3
author img

By

Published : May 18, 2021, 10:32 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آ رہے ہیں اور گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے 7000 سے زیادہ درج کیے جا رہے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی کمی درج کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی کچھ حد تک تیزی درج کی جا رہی ہے۔

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 9000 کو تجاوز کر چکی ہے جس کےسبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9202 ہو گئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 81 افرد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 7135 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 650932 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12342 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ وقت گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 99620 ہے جس میں سے 762مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ تاہم 98858 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 2338 سورت میں 365 وڈودرا میں 455 گاندھی نگر میں 85 بھاونگر میں83 بناس کانٹھا میں 92 راجکوٹ میں 160 سریندر نگر میں 44 پاٹن میں79 امریلی میں 139 جام نگر میں 192مہسانہ میں 133 کچھ میں 113 نیے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.