ETV Bharat / briefs

مغر بی بنگال میں مرکزی فورسز کی 490 کمپنیاں تعینات ہوں گی - مغر بی بنگال

پارلیمانی انتخابات کے چوتھے مر حلے کی پولنگ کے لیے مغر بی بنگال میں مرکزی فورسزکی 490 کمپمیاں تعینات ہو ں گی۔تیسرے مرحلے کی پولنگ کے مقابلے چوتھے مر حلے کی پولنگ کےلیے98 فیصد مزید مرکزی فورسز بلائی جا رہی ہے۔

مغر بی بنگال میں مرکزی فورسز کی 490 کمپنیاں تعینات ہوں گی
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 1:30 PM IST

الیکشن کمیشن نے مغر بی بنگال میں اپرُامن پارلیمانی انتخابات کرانے کے ارادے سےمرکزی فورسز کی490 کمپنیاں بلا ئی جا رہی ہے۔ تیسرے مر حلے کی پولنگ کے لیے مرکزی فورسز کی324 کمپنیوں کی مدد لی گئی تھی۔

اس مرتبہ مرکزی فورسز کی تعداد میں98 فیصد اضا فہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن سے موصولہ اطلاع کے مطابق آ نندہ سوموار کو چوتھے مرحلے کی پولنگ سے مرکزی فورسز کی تمام کمپنیاں مغر بی بنگال میں پہنچ جا ئے گی۔
بنگلہ دیش سرھد سے متصل چوتھے مرحلے کے دوران بیربھوم ،آسنسول،کرشنانگراورراناگھاٹ پارلیمانی حلقے میں پولنگ ہونےوالی ہے۔
الیکشن کمیشن ان پارلیمانی حلقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامت کرنے کافیصلہ کیا ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.