ETV Bharat / briefs

پٹنہ ہائی کورٹ نےمحکمہ تعلیمات کےاعلی افسران کی سرزنش کی

بہار کے ضلع نالندہ کے350 اسکولس میں پرنسپلس کےتقررات پرپٹنہ ہائی کورٹ نے جانچ کے احکام جاری کئے۔۔

author img

By

Published : May 10, 2019, 6:10 AM IST

Nalanda ,bihar

ضلع پرائمری اساتذہ یونین کی جانب سے دی گئی عرضی پر جسٹس اے امان اللہ کی سنگل بینچ نےڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پروگرام آفیسرکی سخت سرزنش کی۔

Nalanda ,bihar
اس ضمن میں عدالت نے وزلینس بیورو کو معاملہ کی تحقیقات کا حکم دیا۔آئی ڈی جی ویزلینس سے کہا گیا کہ اسکولس میں ترقی دیکر پرنسپلس بنائے گئےغیر قانونی تقررات پر تفصیلی رپورٹ عدالت کو گیارہ جولائی تک پیش کردی جائے۔عدالت نے ڈی یو منوج کمار اور ڈی پی او انون جے کمار کے املاک کی جانچ کا حکم دیا۔اس معاملہ کی اگلی سماعت گیارہ جولائی کو ہوگی۔

Intro:نالندا ضلع میں تقریبا 350 اسکولوں میں غیر قانونی طور پر پرنسپل بنائے جانے کے معاملے میں پٹنہ ہائیکورٹ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا کورٹ میں بلائے گئے ویجلنس کے آئی ڈی جی کو گیارہ جولائی تک پرموشن معاملے کی جانچ کرنے کی ہدایت دی

Body:پٹنہ پٹنہ ہائیکورٹ نے ہتک عزت کے ایک معاملے میں نالندہ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پروگرام آفیسر کے خلاف سخت روح اختیار کیا ان دونوں کے خلاف کاروائی اور ان کے املاک کی جانچ تک کرنے کی ہدایت ویجیلنس کے اے ڈی جی کو دی
جسٹس اے امان اللہ کی سنگل بینچ نے ضلع پرائمری اساتذہ یونین کی رضی پر سماعت کرتے ہوئے ویزلین بیورو کو تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے عدالت نے نالندا ضلع میں تقریبا ساڑھے تین سو اسکولوں میں غیر قانونی طور پر پرنسپل بنائے جانے کے معاملے پر ناراضگی ظاہر کی عدالت میں بلائے گئے ویجلنس کے آئی ڈی جی کو گیارہ جولائی تک پرموشن معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت بھی دی عدالت نے ڈی یو منوج کمار اور ڈی پی او انون جے کمار کے ذریعہ جمع کیے گئے املاک کی تحقیقات کرنے کی بھی ہدایت دے اس معاملے کی اگلی سماعت 11 جولائی کو ہوگی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.