ETV Bharat / briefs

کیا پونم سنہا بی جے پی امیدوار کو شکست دے گی؟

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے مشترکہ امیدوار پونم سنہا کی ریلی میں بڑی تعداد میں سماج وادی پارٹی اور بی ایس پی کے کارکنان موجود ہیں۔

کیا پونم سنہا بی جے پی امیدوار کو شکست دے پائیں گی؟
author img

By

Published : May 2, 2019, 9:21 PM IST

واضح رہے کہ لکھنؤ پارلیمانی حلقے میں 6 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ پونم سنہا کا مقابلہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور کانگریس پارٹی کے امیدوار آچاریہ پرمود کرشنم سے ہیں۔

کیا پونم سنہا بی جے پی امیدوار کو شکست دے پائیں گی؟

ریلی میں پونم سنہا کے علاوہ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو اور شتروگھن سنہا بھی موجود ہیں۔

پونم سنہا کو حمایت کرنے کے لیے بڑی تعداد میں ان کے حامی موجود تھے۔ اور جم کر نعرہ بلند کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پونم سنہا لکھنئو پارلیمانی حلقے سے امیدوار ہے۔

Intro:لکھنؤ پارلیمان حلقے سے گٹھ بندھن امیدوار پونم سنہا ریلی کو خطاب کرنے کے لیے موجود ہیں۔ انہیں سنے کے لئے بڑی تعداد میں سماج وادی پارٹی اور بسپا پارٹی کے لوگ موجود ہیں۔

Body:معلوم رہے کہ لکھنؤ پارلیمان حلقے میں 6 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ انکا مقابلہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور کانگریس پارٹی کے امیدوار آچاریہ پرمود کرشنم ہیں۔

آج کے ریلی میں پونم سنہا کے علاوہ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو اور انکے شوہر شتروگھن سنہا بھی موجود ہونگے۔

پونم سنہا کو سپورٹ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں انکے چاہنے والے لوگ موجود ہیں اور جم کر نعرہ بلند کر رہے ہیں۔

Conclusion:واضح رہے کہ پونم سنہا گٹھ بندھن امیدوار لکھنؤ حلقے سے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.