ملک کے ہر ریلوے ڈیویژن سے راجدھانی ایکسپریس نکلتی ہے۔ مگر یہاں پر ہبلی ساؤتھ ویسٹ ریلوے ڈیویژن ہونے کے باوجود بھی یہاں پر کوئی سہولت نہیں ہے۔
عبد الحمید کوپل سابق ساؤتھ ویسٹ ریلوے کے سکریٹری نے بتایا کہ ہبلی ساؤتھ ویسٹ پر اتنا بڑا ورک شاپ ہونے باوجود بھی مزدوروں کو کوئی بھی سہولت نہیں دی جاتی ہے۔
ہر کام یہاں پرائیویٹ ایجنسی کےذریعے کیا جارہا ہے۔ ایک بڑا ورک شاپ ہونے کے باوجود بھی یہاں پر لاپرواہی کی جارہی ہے۔