ETV Bharat / briefs

شوپیاں میں تصادم ، تین عسکریت پسند ہلاک - تین عسکریت پسند ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کیلر علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جاری تصادم میں تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

شوپیاں میں تصادم ، تین عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 10:05 AM IST

ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

شوپیاں میں تصادم ، تین عسکریت پسند ہلاک

سیکورٹی فورسز اور جموں و کشمیر پولیس نے عسکریت پسندوں کے خلاف مشترکہ کاروائی شروع کی تھی۔خبر لکھے جانے تک انکاؤنٹر جاری ہے۔

ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

شوپیاں میں تصادم ، تین عسکریت پسند ہلاک

سیکورٹی فورسز اور جموں و کشمیر پولیس نے عسکریت پسندوں کے خلاف مشترکہ کاروائی شروع کی تھی۔خبر لکھے جانے تک انکاؤنٹر جاری ہے۔

Intro:شوپیان میں انکاونٹر،دو عسکریت پسند ہلاک آپریشن جاری


Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے کیلر علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاونٹر۔
فوج سی آر پی ایف اور ایس آو جی شوپیان نے مشترکہ طور پر کیلر میں بنی ایک کمین گاہ کو چاروں طرف سے محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائیاں شروع کردی
اس دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جو انکاونٹر کی صورت اختیار کر گیا۔
آخری اطلاع ملنے تک دو عسکریت پسندوں کی ہلاک ہونے کی خبر پے۔ جبکہ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.