ETV Bharat / briefs

بچی کا قتل شرمناک: پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سکریٹری نے علی گڑھ میں روپے کے لین دین کے تنازعہ میں ڈھائی سال کی بچی کے قتل کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 7, 2019, 2:25 PM IST

بچی کا قتل شرمناک: پرینکا گاندھی

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے 10 ہزار روپے کے لین دین کے معاملے میں ایک ڈھائی برس کی بچی کے قتل کو غیر انسانی اور صدمہ سے دوچار کردینے والا جرم قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کی نااہلی کے اور غیر ذمہ دارانہ روی کے سب قتل کے اس معاملے میں پانچ پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے۔

پرینکا گاندھی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹ لکھا کہ 'بے قصور بچی کے ساتھ علی گڑھ میں ایک اور انسانیت سوز، صدمہ سے بھرپور اور دل کو خراش پہنچانے والا قتل کا واقعہ پیش آیا ہے، بچی کے والدین کو اس ظلم سے جو تکلیف پہنچی اس کا وہ تصور بھی نہیں کرسکتیں آخر ہمیں کیا ہوگیا ہے'،

واضح رہے کہ علی گڑھ کے ٹپّل قصبے میں 10ہزار روپے کے لین دین کے تنازعہ میں ڈھائی برس کی بچی کو بے رحمی سے قتل کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ بچی کی کٹی پھٹی لاش کوڑے کے ڈھیر میں پائی گئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.