ETV Bharat / briefs

ڈان تھری میں شاہ رخ نہیں رنویر سنگھ ہوں گے - شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی فلم ڈان 2 کے سیکویل کو لے کر ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے بتایا جارہا ہے کہ ڈان تھری کے پروڈیوسر اس فلم میں شاہ رخ کی جگہ رنویر سنگھ کو لینا چاہتے ہیں۔

ڈان تھری
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 8:03 PM IST

شاہ رخ خان کے مداح اس خبر سے کافی مایوس ہوسکتے ہیں لیکن آپ کو بتادیں کہ فی الحال اسے لے کر کسی بھی طرح کا آفشیل اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ شاہ رخ خان نے ڈان تھری میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اسی وجہ سے فلم کے پروڈیوسر رنویر سے اس لیڈ کیریکٹر کو لے کر بات چیت کررہے ہیں۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ فلم میکرز کے لیے اس فلم میں لیڈ ایکٹریس کی پہلی پسند کترینہ کیف ہے۔

بتادیں کہ رنویر سنگھ نے زویا اختر کے ساتھ دل دھڑکنے دو اور گلی بوائے جیسی فلمیں کی ہیں جو باکس آفس پر کامیاب رہی ہیں۔ دونوں کافی اچھا رشتہ رکھتے ہیں۔ ایسے میں مانا جارہا ہے کہ ایکسل انٹرٹیمنٹ جلد ہی ڈان تھری کے لیے رنویر سنگھ کو سائن کرسکتا ہے۔

ڈان تھری کو بھی زویا اختر پروڈیوس کرنے والی ہیں۔ مانا جارہا ہے کہ کنگ خان پچھلے سال ریلیز ہوئی فلم زیرو کی ناکامی کے بعد سے اپنے اگلے پروجیکٹ کو لے کر کافی سلیکٹیو ہو گئے ہیں۔ اسی وجہ سے کنگ خان نے راکیش شرما کی بائیوپک فلم سے ہاتھ کھینچ لیے تھے۔ اب ڈان تھری میں شاہ رخ خان کا نہ ہونا مداحوں کے لیے کافی بڑا جھٹکا دینے والی خبر ہوسکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.