اس سلسلے میں بھارتی وزارت صنعت نے ایک رپورٹ جاری کیا جس میں یہ کہا گیا کہ رواں برس تجارتی خسارے میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اسی طرح رواں برس مال تجارت کے برآمدات میں چار فیصد اضافہ ہوا اور یہ اضافہ 4.3 فیصد ہے۔
قابل ذکر ہے کہ چین کے ساتھ بھارت کو سب سے زیادہ تجارتی حسارہ ہورہا ہے۔