ETV Bharat / briefs

'سیمانچل کی ترقی کے لیے دفعہ 371 نافذ کراوائیں گے' - اخترالایمان

پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی اس دنوں سیمانچل کے دورے پر ہیں۔

'سیمانچل کی ترقی کے لیے دفعہ 371 نافذ کراوائیں گے'
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 8:16 PM IST

کشن گنج حلقہ پارلیمان سے اخترالایمان مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار ہیں۔ اخترالایمان کشن گنج اور کوچادھامن کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔

'سیمانچل کی ترقی کے لیے دفعہ 371 نافذ کراوائیں گے'

انہوں نے سیاسی کریر کی شروعات راشٹریہ جنتا دل سے کی تھی بعد میں نتیش کا دامن تھام کر جے ڈی یو میں چلے آئے تھے اور انہیں کی پارٹی سے سال 2014 میں لوک سبھا الیکشن کے لئے نامزد بھی ہوئے تھے لیکن الیکشن سے چند دن قبل کانگریسی امیدوار مولانا مرحوم اسرارالحق قاسمی صاحب کی حمایت کے بعد خود کو الگ کر لئے تھے۔

اخترالایمان اس بار مجلس اتحاد المسلمین کی ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہے ہیں اور کافی مضبوط امیدوار سمجھے جاتے ہیں۔ خود اسد الدین اویسی صاحب اپنی پوری ٹیم کے ساتھ یہاں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

آج کشن گنج حلقہ کے بیسہ بلاک میں سیاسی ریلی سے خطاب سے پہلے نمائندہ ائی ٹی بھارت نے بیرسٹر اسدالدین اویسی سے سیمانچل کی تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی حالات پر خصوصی گفتگو کی۔

سیمانچل کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے اویسی نے آرٹیکل 371 کے نافذ کرنے پر زور دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے نتیش اور مودی کی جوڑی کو لیلیٰ مجنوں کی جوڑی بتاتے ہوئے شدید نکتہ چینی کی۔

بیرسٹر اویسی نے دیگر مختلف موضوعات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Intro:بہار : آئندہ پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و تیلنگانہ رکن پارلیمنی اسدالدین اویسی اس وقت سیمانچل کے دورے پر ہیں. کشن گنج حلقہ نمبر 10 سے اخترالایمان ان کی پارٹی کے امیدوار ہیں. اخترالایمان کشن گنج اور کوچادھامن کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں. انہوں نے سیاسی کریر کی شروعات راشٹریہ جنتا دل سے کی تھی بعد میں نتیش کا دامن تھام کر جے ڈی یو میں چلے آئے تھے اور انہیں کی پارٹی سے سال 2014 میں لوک سبھا الیکشن کے لئے نامزدگی بھی کی تھی لیکن الیکشن سے کچھ دن قبل کانگریس امیدوار مولانا اسرارالحق قاسمی صاحب کو حمایت دیکر انتخاب سے خود کو الگ کر لئے تھے.
اخترالایمان اس بار مجلس اتحاد المسلمین کی ٹکٹ پر چناو لڑ رہے ہیں اور کافی مضبوط امیدوار سمجھے جاتے ہیں. خود اسد الدین اویسی صاحب اپنی پوری ٹیم کے ساتھ یہاں ڈیرا ڈالے ہوے ہیں.
آج کشن گنج حلقہ کے بیسہ بلاک میں سیاسی ریلی کو خطاب کرنے سے پہلے نمائندہ ائی ٹی بھارت نے بیرسٹر اسدالدین اویسی سے سیمانچل کی تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی حالات پر خصوصی گفتگو کی.
سیمانچل کے حالات کو بہتر بنانے کے لئے اویسی نے آرٹیکل 371 کے نافذ کرنے پر زور دیا ساتھ ہی نتیش اور مودی کی جوڑی کو پھر ایک بار لیلیٰ مجنوں کی جوڑی بتاتے ہوے انہیں جمکر کوسا. بیرسٹر اویسی نے دیگر مختلف موضوعات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا.
بیحد دلچسپ انٹرویو، پوری خبر متعلقہ ویڈیو میں دیکھئیے.

Body:Asaduddin Owaisi
President AIMIM

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.