ETV Bharat / briefs

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض زبان کا استعمال، 10 افراد گرفتار - kalyan dev

حیدرآباد پولیس نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر میگا اسٹار چرنجیوی کے داماد کلیان دیو کو ہراساں کرنے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

چرنجیوی کا داماد کلیان دیو
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 8:14 AM IST

پولیس اہلکار نے کہا کہ تین روز قبل کلیان دیو نے شکایت درج کرائی تھی کہ انہیں انسٹاگرام پر 10 صارفین پریشان کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ وہ ان کے خلاف قابل اعتراض زبان کا بھی استعمال کر رہے ہے۔'

پولیس کے مطابق انسٹاگرام پر کلیان دیو کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے کے الزام میں ملزمان کے خلاف کیس درج کر لیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے انسٹاگرام کو خط لکھا کر درخواست کی ہے کہ ملزمان کے خلاف جنکاری فراہم کی جائے۔

واضح رہے کہ کلیان دیو بزنس مین ہیں۔ انہوں نے سنہ 2016 میں چرنجیوی کی چھوٹی بیٹی سے شادی کی تھی۔

Intro:Body:

10 booked for harassing Chiranjeevi's son-in-law on Instagram

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.