ETV Bharat / breaking-news

اقلیتی طلبہ کی مفت کوچنگ - undefined

s
author img

By

Published : Mar 10, 2019, 11:53 PM IST

2019-03-10 23:02:51

اقلیتی طلبہ و طالبات کو مفت کوچنگ کلاس کے ذریعہ سرکاری ملازمت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

  حکومت بہار کی پہل سے ضلع کشن گنج کے اقلیتی طلبہ و طالبات کو مفت کوچنگ کی سہولت مہیا کرانے کے لئےآج توحید انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹرنس امتحان منعقد کی گئی۔

 جس میں 50 سے 55 طلبہ و طالبات شامل ہوئیں. اس امتحان کا نتیجہ آئندہ 25 مارچ کو جاری کیا جائیگا۔

 کوچنگ سے متعلق مزید جانکاری دیتے ہوئے سابق ایس ڈی ایم و رکن توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ رہبر اسلم نے کہا کہ اقلیتی شعبہ (بہار) کی پہل سے توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مفت کوچنگ سینٹر کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا مقصد اقلیتی طلبہ و طالبات اچھی تعلیم فراہم کرکے سرکاری نوکریوں میں جگہ دلانا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس کے تحت طلبہ و طالبات کو ریلوے، بینکنگ اور ایس ایس سی امتحانات کی مفت تیاری باصلاحیت اور تجربہ کار اساتذہ کرام کے ذریعہ کرائی جائے گی۔
 
رہبر اسلام نے بتایا کہ مفت کوچنگ کی سہولت ان ہی اقلیتی بچوں کو ملےگی جو آج منعقد امتحان میں پاس ہوں گے. امتحان کا نتیجہ 25مارچ کو جاری کیا جائےگا اور پڑھائی کی شروعات 1 اپریل سے شروع ہو جائے گی
وہیں کوچنگ کوآرڈینیٹر ندیم عالم نے کہا کہ امتحان کا ماحول پرسکون رہا۔ سبھی بچے سنجیدگی سے امتحان میں  شریک ہوئے۔

 غور طلب ہے کہ حکومت بہار کی اس پہل سے اقلیتی طلبہ و طالبات میں خوشی کی لہر ہے. طلبہ کا کہنا ہے کہ اس قدم سے اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کے بچے بچیوں کو سرکاری نوکری میں جانے کا موقع ہوگا۔

Intro:بہار : حکومت بہار کی پہل سے ضلع کشن گنج کے اقلیتی طلبہ و طالبات کو مفت کوچنگ کی سہولت مہیا کرانے کے لئےآج توحید انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹرانس امتحان منعقد کی گئی جس میں 50 سے 55 طلبہ و طالبات شامل ہوئیں. اس امتحان کا نتیجہ آگامی 25 مارچ کو جاری کیا جائیگا. کوچنگ سے متعلق مزید جانکاری دیتے ہوے سابق ایس ڈی ایم و رکن توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ رہبر اسلم نے کہا کہ اقلیتی شعبہ (بہار) کی پہل سے توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مفت کوچنگ سینٹر کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا مقصد اقلیتی طلبہ و طالبات اچھی تعلیم فراہم کر سرکاری نوکریوں میں جگہ دلانا ہے. انہوں نے کہا کہ اس کے تحت طلبہ و طالبات کو ریلوے، بینکنگ اور ایس ایس سی امتحانات کی مفت تیاری باصلاحیت اور تجرباکار اساتزہ کرام کے زریعہ کرائی جائے گی.
رہبر اسلام نے بتایا کہ مفت کوچنگ کی سہولت ان ہی اقلیتی بچوں کو ملےگی جو آج منعقد امتحان میں پاس ہوں گے. امتحان کا نتیجہ 25مارچ کو جاری کیا جاےگا اور پڑھائی کی شروعات 01اپریل سے شروع ہو جائے گی.
وہیں کوچنگ کوارڈینیٹر ندیم عالم نے کہا کہ امتحان کا ماحول پرسکون رہا. سبھی بچے سنجیدگی سے امتحان میں شرکت کے.

Body:غور طلب ہے کہ حکومت بہار کی اس پہل سے اقلیتی طلبہ و طالبات میں خوشی کی لہر ہے. طلبہ کا کہنا ہیکہ اس قدم سے اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کے بچے بچیوں کو سرکاری نوکری میں جانے کا موقع ہوگا.
Bites
1. Rahber Aslam (Centre Incharge)
2. Nadeem Akhtar (Centre Cocrdinator)

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.