ETV Bharat / bharat

Portrait of Vallabhbhai Patel: روی دھیمن نے بنایا ولّبھ بھائی پٹیل کا دس ہزار فٹ کا پورٹریٹ - ولّبھ بھائی پٹیل کا 10ہزار فٹ کا پورٹریت

ملک و عالمی سطح پر اپنے گاؤں کا نام روشن کرنے کے لئے بارہ بنکی کے ایک نوجوان روی دھیمن نے انوکھا کام انجام دیا۔

Symbolic image
علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 2:26 PM IST

حیدر گڑھ سڑک پر واقع نان مئو گاؤں کے روی نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر فولادی شخص ولّبھ بھائی پٹیل کا 10 ہزار فٹ کا رنگولی پورٹریٹ زمین پر بنا ڈالا۔

اس وسیع رنگولی پورٹریٹ کو چنا، کوئلا، رنگ اور گلال کے ذریعہ 10 دن میں بنایا گیا ہے۔ روی دھیمان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اب تک کی سب سے بڑی رنگولی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

روی اپنے فن کے ذریعہ معاشرے میں بھائی چارا قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ وہ اتنی بڑی رنگولی تیار کریں جو کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہو۔ فائن آرٹ کا یہ دیوانہ نوجوان 2 سال پہلے بھی یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا رنگولی پورٹریٹ بنا کر انہیں پیش کر چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.