ETV Bharat / bharat

ترال: سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک - ڈسٹرکٹ اسپتال ترال

اطلاعات کے مطابق حادثہ کل دوپہر کو پیش آیا تھا جس کے بعد مقامی لوگوں نے زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں منتقل کیا جہاں ان کو ابتدائی علاج کے بعد ایس ایم ایس ایچ سرینگر روانہ کیا۔

road accident in tral
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 9:57 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ترال میں ایک موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا جس میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق حادثہ کل دوپہر کو پیش آیا تھا جس کے بعد مقامی لوگوں نے زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں منتقل کیا جہاں ان کو ابتدائی علاج کے بعد ایس ایم ایس ایچ سرینگر روانہ کیا۔

اسپتال ذرائع نے دونوں کی شناخت جاسف بشیر ساکن لرگام اور منیب احمد ساکن لاڑیار ترال کے طور کی۔ وہیں علاج کے دوران جاسف بشیر کی موت ہوگئی۔ جب ان کی لاش آبائی گاؤں لائی گی تو وہاں کہرام مچا۔

مزید پڑھیں: پونچھ: سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

ترال پولیس نے کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.