ETV Bharat / bharat

اترپردیش: تورج زیدی 'فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی' کے چیئرمین مقرر

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 10:28 AM IST

تورج زیدی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں الزام لگاتی ہیں کہ ہم نے اقلیتی طبقات کو اچھوت بنا دیا ہے لیکن وہ اپنے دور میں سب کو گلے لگا کر 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' کا نعرہ پورا کریں گے۔

turaj-zaidi
turaj-zaidi

اترپردیش حکومت نے تورج زیدی کو فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ ان مقصد 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' کے وعدے کو پورا کرنا ہے۔

turaj-zaidi

انہوں نے کہا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی کوشش ہوگی کہ اقلیتی طبقات کے طلباء کی حوصلہ افزائی ہو اور تعلیمی میدان میں ان کو آگے بڑھنے کے مواقع ملیں۔ بہتر طریقے سے کمیٹی کا کام مسلمانوں تک پہنچ سکے۔ تورج زیدی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے کارکنان کو احترام دینا جانتی ہے اور معاشرے کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلنے کا اپنا وعدہ پورا کر رہی ہے۔

زیدی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں الزام لگاتی ہیں کہ ہم نے اقلیتی طبقات کو اچھوت بنا دیا ہے لیکن وہ اپنے دور میں سب کو گلے لگا کر 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' کا نعرہ پورا کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔ بڑھتی آبادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ، خون سے خط لکھ کر قانون بنانے کا مطالبہ

واضح رہے کہ گزشتہ جمعرات کو ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے شیعہ وقف بورڈ، مدرسہ ایجوکیشن کونسل، اردو اکیڈمی، اترپردیش اسٹیٹ حج کمیٹی اور فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کے کئی ارکان اور چیئرمین کا اعلان کیا تھا جس میں تورج زیدی فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.