ETV Bharat / bharat

دنیا میں 10.57 کروڑ سے زائد لوگ کورونا وائرس سے متاثر - دنیا بھر میں کورونا مریض

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 58 لاکھ 52 ہزار 429 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 4 ہزار 306 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 کروڑ 79 لاکھ 99 ہزار 694 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

دنیا میں 10.57 کروڑ سے زائد لوگ کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 11:03 PM IST

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) سے اب تک 10.57 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر اور 23.08 لاکھ سے زیادہ مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 10 کروڑ 57 لاکھ 43 ہزار 102 اور 23 لاکھ آٹھ ہزار 943 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک امریکہ میں اب تک 2.69 کروڑ سے زائد لوگ مریض ہو چکے ہیں جبکہ اب تک 463،138 مریض دم توڑ چکے ہیں۔ بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ 26 ہزار 363 اور اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 22 ہزار 601 جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 996 ہوگئی ہے۔ ملک میں اب بھی ایک لاکھ 48 ہزار 766 سرگرم کیسز موجود ہیں۔

وہیں برازیل میں کورونا وائرس سے 94.47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 230،034 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اتراکھنڈ گلیشیئر حادثہ: 7 اموات، ریاستی حکومت کا معاوضے کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.