ETV Bharat / bharat

Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By UNI (United News of India)

Published : Jan 19, 2024, 6:34 AM IST

Updated : Jan 19, 2024, 7:08 AM IST

History of 19th January: انیس جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1997 میں آج ہی کے دن فلسطینی لیڈر یاسر عرفات 30 برس بعد ہیبرون واپس ہوئے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 19 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

سنہ 1597۔ مغل بادشاہ اکبر سے ٹکر لینے والے میواڑ کے مہارانا پرتاپ سنگھ کی موت۔
سنہ 1668۔ کنگ لوئس 14ویں اور لیوپولڈ اول نے اسپین کی تقسیم کے معاملے پر دستخط کیے۔
سنہ 1793۔ فرانس کے کنگ لوئس سولہویں کو سزائے موت دی گئی۔
سنہ 1839۔ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے یمن کے شہر عد ن پر فتح حاصل کی۔
سنہ 1840۔ امریکہ کے یاس ویلکس نے انٹارکا کی کھوج کا دعوٰی کیا۔
سنہ 1855۔ عظیم قوم پرست لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے قیام کے وقت سے اس کے سرگرم رکن رہے جی سبرامنیم ائر کا جنم۔
سنہ 1885۔ سوڈان میں ابوقالیہ کی جنگ میں کم از کم 1000 افراد ہلاک۔
سنہ 1903۔ امریکہ اور انگلینڈ کے درمیان باقاعدہ ریڈیو نشریات شروع۔
سنہ 1905۔ اوپندر ناتھ ٹیگور کے والد اور مشہور بنگالی ادیب مہارشی دیوندر ناتھ ٹیگور کا انتقال۔
سنہ 1910۔ جرمنی اور بولیویا کے درمیان تجارتی تعلقات ختم ہوئے۔
سنہ 1918۔ روسی آئین ساز اسمبلی کو بالشیکوں نے توڑ دیا۔
سنہ 1920۔ الیکزینڈر ملرینڈ نے فرانس میں حکومت تشکیل دی۔
سنہ 1927۔ برطانوی حکومت نے چین میں فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا۔
سنہ 1938۔ جنرل موٹرس نے ڈیژل انجن کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کی۔
سنہ 1938۔ جنرل فرانسکو کی فوج نے بارسلونا اور کئی دیگر شہروں پر بمباری کردی جس سے اس میں سینکڑوں لوگ مرگئے۔
سنہ 1941۔ برطانوی فوج نے افریقی ملک سوڈان کے کسلف پر قبضہ کیا۔
سنہ 1942۔ جاپان کی فوج نے برما پر حملہ کیا۔
سنہ 1957۔ سوویت یونین نے فضا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
سنہ 1966۔ اندراگاندھی، لال بہادر شاستری کی جگہ ہندستان کی وزیراعظم بنیں جن کا 11 جنوری کو انتقال ہوگیا تھا۔
سنہ 1981۔ امریکہ اور ایران نے 52 امریکی اغواشدہ افراد کو آزاد کرنے کے سمجھوتے پر دستخط کئے۔
سنہ 1987۔ نارائن دت اوجھا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے کے دو گھنٹہ بعد استعفی دے دیا۔
سنہ 1990۔ اوشو کے نام سے مشہور رجنیش کا پنے میں انتقال۔
سنہ 1997۔ فلسطینی لیڈر یاسر عرفات 30 برس بعد ہیبرون واپس۔
سنہ 1998۔ جنگ لڑنے والے ہونڈوراس اور ایل سلواڈور نے آخرکار سرحدی تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے معاہدہ کیا۔
سنہ 2000۔ اٹلی کے سابق وزیراعظم بیٹینو کراکسی کا تیونیشیا میں جلاوطنی کے دوران انتقال۔
سنہ 2005۔ ثانیہ مرزا لان ٹینس کے آسٹریلیا اوپن کے تیسرے دور میں پہنچنے والی پہلی ہندستانی خاتون بنیں۔
سنہ 2013۔ اسکاٹ لینڈ کے گلین کوئے میں برف کے تودے گرنے سے چار کوہ پیما ؤں کی موت۔
یو این آئی

Last Updated : Jan 19, 2024, 7:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.