نریندر مودی نے کہاکہ "بیٹیوں کی شادی کے 21 سال ہونے کے ساتھ انہیں تعلیم حاصل کرنے اور اپنا کیریئر بنانے کے لیے Women "Will Get Time To Study, Make Careers بھی پورا وقت ملے گا۔ وزیراعظم کے اس بیان کا اجلاس میں موجود لڑکیوں نے پرتپاک استقبال کیا اور ان کی حمایت میں نعرے لگائے۔‘‘
یہ بھی پڑھیں:
Modi in Himachal Pradesh: وزیراعظم کے ہاتھوں 11 ہزار کروڑ کے پروجیکٹس کا افتتاح
واضح رہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں کم عمری کی شادی (ترمیمی) بل 2021 کو لوک سبھا میں پیش کیا تھا۔ کچھ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے درمیان اس بل کو پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بل میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 21 سال کرنے کی تجویز ہے۔
یو این آئی