ETV Bharat / bharat

گاندربل: آرمی کی جانب سے وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد - وہیل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن

ان ٹیموں میں ایسے بھی کھلاڑی شامل تھے جو کہ بین الاقوامی اور قومی کھلاڑی تھے جنہوں نے مختلف سطحوں پر متعدد میچ کھیلے ہیں۔ یہ میچ محنت لگن اور اسپورٹس مین کی سچی مثال تھا۔

وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 11, 2021, 11:14 AM IST

Updated : Oct 11, 2021, 1:28 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں مقیم فوج کی 24 آر آر نے آج قمریہ اسٹیڈیم میں وہیل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن جے اینڈ کے، کے اشتراک سے قمریہ اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔

دو ٹیموں کے درمیان یہ ٹی 20 کرکٹ میچ کھیلا گیا، تمام ٹیمیں یو ٹی کے 15 مخصوص کھلاڑیوں پر مشتمل تھیں۔

وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
ان ٹیموں میں ایسے بھی کھلاڑی شامل تھے جو کہ بین الاقوامی اور قومی کھلاڑی تھے جنہوں نے مختلف سطحوں پر متعدد میچ کھیلے ہیں۔ یہ میچ محنت لگن اور اسپورٹس مین کی سچی مثال تھا۔

یہ ایک دلچسپ کھیل تھا اور یہ گاندربل میں اپنی نوعیت کا پہلا کھیل تھا۔ اس کھیل کو مقامی لوگوں نے سراہا اور اس کھیل کو دیکھنے کے لئے شاءقین کی اچھی خاصی تعداد بھی موجود تھی۔

Last Updated : Oct 11, 2021, 1:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.