ETV Bharat / bharat

'پانچ اگست 2019 کے واقعات ہماری مرضی کے خلاف ہوئے'

محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ بھارتی حکومت کا فیصلہ غیر جمہوری تھا۔ ہم حکومتِ ہند سے مطالبہ کریں گے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو بحال کیا جائے جو بھارتی آئین نے ہمیں دی تھی۔

'پانچ اگست 2019 کے واقعات ہماری مرضی کے خلاف ہوئے'
'پانچ اگست 2019 کے واقعات ہماری مرضی کے خلاف ہوئے'
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 1:25 PM IST

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے میٹنگ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جموں و کشمیر اور لداخ کی نمائندگی کرنے آئے ہیں اور جو کچھ بھی پانچ اگست 2019 کو جموں و کشمیر کے ساتھ کیا گیا ہے وہ ہماری مرضی کے خلاف ہوا ہے۔

'پانچ اگست کے واقعات ہماری مرضی کے خلاف ہوئے'

انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کا فیصلہ غیر جمہوری تھا ہم حکومتِ ہند سے مطالبہ کریں گے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو بحال کیا جائے، جو بھارتی آئین نے ہمیں دی تھی۔

واضح رہے کہ آج جموں و کشمیر کے 14 رہنماؤں کی وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ ہونے والی ہے۔ 19 جون کو مرکز نے خطہ کے 14 رہنماؤں کو دہلی مدعو کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.