ETV Bharat / bharat

سال 2023 میں گوگل پر کیا سرچ کیا گیا؟ - سال 2023میں بھارت میں گوگل پر کیا سرچ کیا گیا

What Indians Googled Most in 2023 سرچ انجن گوگل کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں سال 2023 میں چندریان 3 کے بارے میں سب سے زیادہ خبریں سرچ کی گئیں۔

google search
Google search
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 20, 2023, 2:18 PM IST

Updated : Dec 31, 2023, 10:57 PM IST

سرینگر (نیوز ڈیسک): خبروں کے زمرے میں چندریان 3 بھارت میں 2023 میں سرچ انجن گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی خبروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ کیارا اڈوانی: باولی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی بھارت میں 2023 میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست رہیں۔ بھپیندر جوگی میم: یہ میم بھارت میں 2023 میں سب سے زیادہ مقبول میمز میں سے ایک بن گیا۔

آم کا آچار: آم کا آچار بھارت میں 2023 میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی ریسیپی ہے۔

جی ٹوئنٹی کیا ہے؟: یہ سوال بھارت میں 2023 میں سب سے زیادہ ٹائپ کیا گیا۔ گھریلوں نسخوں میں جلد کی دیکھ بھال اور بالوں کو سورج کی تپش سے کیسے بچائیں؟: یہ ہندوستان میں 2023 میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی معلومات میں سے ایک تھی۔

کھیل:

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل): یہ 2023 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والے کھیلوں کا ایونٹ ثابت ہوا۔ بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: یہ 2023 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا کرکٹ میچ بنا۔ فلمیں: جوان: یہ فلم 2023 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی فلم ہے۔ جبکہ ’’فرضی‘‘ بھارت میں 2023 میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی سیریز ہے۔ وہیں ’سفر‘ کے زمرے میں یتنام سال2023 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والا سیاحتی مقم ہے۔

میرے قریب / میرے نزدیک:

میرے قریب کوڈنگ کلاسز: یہ 2023 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی معلومات میں سے ایک ہے۔

سرچ کی جانے والی شخصیات، مقامات، معلومات اور اہم سوالات:

خبریں

  1. چندریان 3
  2. کرناٹک انتخابات کے نتائج
  3. اسرائیل نیوز
  4. ستیش کوشک
  5. بجٹ 2023
  6. ترکی کا زلزلہ
  7. عتیق احمد
  8. میتھیو پیری
  9. منی پور نیوز
  10. اڈیشہ ٹرین حادثہ

کیا

  1. G20 کیا ہے؟
  2. یو سی سی کیا ہے
  3. چیٹ جی پی ٹی کیا ہے۔
  4. حماس کیا ہے
  5. 28 ستمبر 2023 کو کیا ہے
  6. چندریان 3 کیا ہے؟
  7. انسٹاگرام میں تھریڈز کیا ہیں؟
  8. کرکٹ میں ٹائم آؤٹ کیا ہے۔
  9. آئی پی ایل میں امپیکٹ پلیئر کیا ہے؟
  10. سینگول کیا ہے؟

کیسے

  1. گھریلو علاج سے جلد اور بالوں کو سورج کے نقصان سے کیسے روکا جائے۔

یوٹیوب پر اپنے پہلے 5k پیروکاروں (فالوورز) تک کیسے پہنچیں۔

  1. کبڈی میں اچھا کھیل کیسے کھیل سکتے ہیں۔
  2. کار کی مائلیج کو کیسے بہتر بنایا جائے۔
  3. شطرنج کا گرینڈ ماسٹر کیسے بنا جا سکتا ہے۔
  4. رکشا بندھن پر بہن کو کیسے حیران کیا جا سکتا ہے۔
  5. خالص کانجیورم سلک ساڑی کی شناخت کیسے کریں۔
  6. آدھار کے ساتھ پین لنک کو کیسے چیک کریں۔
  7. واٹس ایپ چینل کیسے بنایا جائے۔
  8. انسٹاگرام پر بلیو ٹک کیسے حاصل کریں۔

میرے قریب / میرے نزدیک

  1. میرے قریب کوڈنگ کلاسز
  2. میرے قریب زلزلہ
  3. میرے قریب Zudio
  4. اونم سادھیا میرے قریب
  5. جیلر فلم میرے قریب
  6. میرے پاس کے بیوٹی پارلر (میرے قریب بیوٹی پارلر)
  7. میرے پاس کے جم (میرے قریب جم)
  8. میرے قریب راون دہن
  9. میرے پاس کے ماہر امراض جلد (میرے نزدیک ڈرماٹالوجسٹ)
  10. میری پاس کی ٹفن سروس (میرے قریب ٹفن سروس)

کھیلوں کے واقعات

  1. انڈین پریمیئر لیگ
  2. کرکٹ ورلڈ کپ
  3. ایشیا کپ
  4. ویمنز پریمیئر لیگ
  5. ایشین گیمز
  6. انڈین سپر لیگ
  7. پاکستان سپر لیگ
  8. ایشیز
  9. خواتین کا کرکٹ ورلڈ کپ
  10. SA20

میچز، کھیل مقابلے

  1. ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا
  2. ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
  3. بھارت بمقابلہ سری لنکا
  4. ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ
  5. ہندوستان بمقابلہ آئرلینڈ
  6. انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا
  7. بھارت بمقابلہ افغانستان
  8. بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش
  9. گجرات ٹائٹنز بمقابلہ چنئی سپر کنگز
  10. پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

فلمیں

  1. جوان
  2. گدر 2
  3. اوپن ہائیمر
  4. آدی پُرش
  5. پٹھان
  6. کیرالہ کی کہانی
  7. جیلر
  8. لیو
  9. ٹائیگر 3
  10. واریسو

شخصیات

  1. کیارا اڈوانی
  2. شبمن گل
  3. راچن رویندر
  4. محمد شامی
  5. الوش یادو
  6. سدھارتھ ملہوترا
  7. گلین میکسویل
  8. ڈیوڈ بیکم
  9. سوریہ کمار یادو
  10. ٹریوس ہیڈ

شووز Shows

  1. فرضی
  2. وینزڈے Wednesday
  3. آسر
  4. رانا نائیڈو
  5. دی لاسٹ آف اَس The Last Of Us
  6. سکیم 2003
  7. بگ باس 17
  8. گنز اینڈ اور گلاب
  9. سیکس/لائف
  10. تعزیہ خبر

ماخذ

https://trends.google.com/trends/yis/2023/IN/

Last Updated : Dec 31, 2023, 10:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.