ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 9:10 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 26 فروری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔ Today in History

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

320۔ چندر گپت اول پاٹلی پتر کے حکمراں بنے۔

1857۔ مغربی بنگال کے بہرام پور میں سپاہی بغاوت کی پہلی چنگاری بھڑکی۔

1858 ۔ آسام کے شاہی خاندان کو دوبارہ تخت نشیں کرنے کی کوشش میں دیوان منی رام دت اور پیالی بروا کو پھانسی دی گئی۔

1925۔ ترکی حکومت کے خلاف جہاد شروع ہوا۔

1936۔ ایڈولف ہٹلر نے سیکسونی میں مشہور ووکس ویگن کار بنانے کی پہلی فیکٹری کھولی۔

1936۔ جاپان میں فوج نے تختہ پلٹا۔

1963۔ امریکی صدر لنکن نے امریکی کرنسی ایکٹ پر دستخط کئے۔

1966۔ عظیم انقلابی اور مجاہد آزادی ونایک دامودر ساورکر کا 83 برس عمر میں انتقال ہوا۔

1972 ۔ صدر وی وی گری نے واردھا کے نزدیک وکرم جیو سیٹلائٹ مرکز کو قوم کے نام وقف کیا۔

1975۔ احمد آباد میں ملک کی پہلی پتنگ میوزیم قائم ہوئی۔

1984۔ وزیراعظم اندرا گاندھی نے انسیٹ ون بی کو قوم کے نام کیا۔

1994۔ شمالی کوریا اپنے نیوکلیائی پلانٹ کو بین الاقوامی معائنہ کے لئے کھولنے پر راضی ہوا۔

1995۔ کاپی رائٹ معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین معاہدہ ہوا۔

2001۔ ٹسٹ کرکٹ عظیم کھلاڑی ڈان بریڈ مین کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔

2001۔ دہشت گرد تنظیم طالبان نے افغانستان کے بامیان میں بودھ کی دو بڑی مورتیوں کو منہدم کیا۔

2006۔ جوہری تجدید پر ایران اور روس کے مابین معاہدہ ہوا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.