ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 27 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 27, 2021, 7:29 AM IST

1795 - امریکہ اور اسپین نے پنکنی معاہدے پر دستخط کیے۔

1811 - سلائی مشین کے موجد آئزک میرٹ سنگر کی پیدائش ہوئی۔

1920 - بھارت کے دسویں صدر کے۔ آر نارائن کی پیدائش ہوئی۔

1952 – مشہور بھجن گلوکارہ انورادھا پوڈوال کی پیدائش ہوئی۔

1978 - مصر کے انور سادات اور اسرائیل کے میناچم بیگن کو نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔

1995 - یوکرین کے کیف علاقے میں واقع چرنوبل نیوکلیائی پلانٹ بعض سیکورٹی مسائل کی وجہ سے مکمل طور پر بند کیا گیا۔

2004 - امریکہ میں بوسٹن کی پیشہ ور بیس بال ٹیم ’دا ریڈ سوکس‘ نے 86 سالوں میں پہلی بار ورلڈ سیریز جیتی۔

2017: کاتالونیا کی پارلیمنٹ نے اسپین سے آزادی سے متعلق قرارداد کو منظوری دی۔

مزید پڑھیں: عالمی تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.