ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 6:49 AM IST

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 26 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

Today in History
Today in History
  • 1303 - علاؤ الدین خلجی نے رانا بھیم سنگھ کو شکست دینے کے بعد چتور گڑھ پر قبضہ کیا۔
  • 1541 - ترکی کے سلطان سلیمان نے بڈا اور ہنگری پر قبضہ کیا۔
  • 1676 - برطانیہ کے پہلے وزیر اعظم رابرٹ وال پول کی پیدائش ہوئی۔
  • 1910 - نوبل امن انعام اور بھارت رتن ایوارڈ یافتہ مدر ٹریسا کی پیدائش یوگوسلاویہ کے اسکوپجی میں ہوئی۔
  • 1920 - امریکہ میں خواتین کو حق رائے دہی حاصل ہوئی۔
  • 1927 - ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور مجاہد آزادی بنسی لال کی پیدائش ہوئی۔
  • 1928 - ہیرو سائیکل کے شریک بانی ، بھارتی تاجر اور سماجی کارکن اوم پرکاش منجل کی پیدائش ہوئی۔
  • 1956 - بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما اور جانوروں کے حقوق کی علمبردار مینکا گاندھی کا جنم ہوا۔
  • 1975 - مجاہد آزادی، صحافی اور پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر نارائن سباراؤ ہاردیکر کا انتقال ہوا۔
  • 1977 - 20 ویں اولمپک کھیل جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہوا۔
  • 1978 - جان پال رومن کیتھولک چرچ کے پوپ بنے۔
  • 1982 - ناسا نے ٹیلی سیٹ -ایف لانچ کیا۔
  • 1988- میانمار کی عدم تشدد جمہوریت حامی رہنما آنگ سان سوکی محاذ کے ساتھ رنگون پہنچیں۔
  • 1994 - انسانی دل کو چلانے کے لیے پہلی بار بیٹری کا استعمال کیا گیا۔
  • 1999 - مائیکل جانسن نے 400 میٹر دوڑ میں عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
  • 2012 - ہندی فلموں کے مشہور اداکار اے کے ہنگل کا انتقال ہوا۔
  • 2015 - امریکہ کے ورجینیا میں دو صحافیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:۔ عالمی تاریخ میں آج کا دن

  • (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.