ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - اردو نیوز

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 30 اپریل کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:

today in history
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Apr 30, 2021, 11:34 AM IST

1030 - غزنی کے سلطان محمود کا انتقال ہوا۔

1598 - امریکہ میں پہلی مرتبہ تھیٹر منعقد کیا گیا۔

1725 - آسٹریا کے شہنشاہ چارلس ششم اور اسپین کے شاہ فلپ پنجم نے ویانا معاہدہ پر دستخط کیے۔

1754 - گوائٹے مالا کے سارجنٹ میئر میلچور ڈی مینکوس وائی ور ان اور ان کی فوج نے سان فلپ اور کوبا لیگون کی جنگ میں برطانوی بحری قزاقوں کو شکست دی۔

1763 - ممبر پارلیمنٹ اور صحافی جان ولکس پر ٹاور آف لندن میں پابندی عائد کی گئی۔ ان پر غداری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

1789 - جارج واشنگٹن امریکہ کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔

1794 - بالوا کی جنگ میں فرانسیسی فوج نے جنرل یونین کے تحت اسپین کو شکست دی۔

1812 - لوسیانہ کو 18 ویں امریکی ریاست کے طور پر تسلیم کیا گیا۔

1838 - نکاراگوا نے سینٹرل امریکن فیڈریشن سے آزادی کا اعلان کیا۔

1864 - نیویارک شکار کے لئے لائسنس فیس وصول کرنے والی پہلی ریاست بنا۔

1870 - ہندی سنیما کے بانی دھنڈی راج گووند پھالکے عرف دادا صاحب پھالکے کی پیدائش ہوئی۔

1945 - جرمن تاناشاہ ہٹلر اور ان کی اہلیہ ایوا براؤن نے خودکشی کی۔

1956 - امریکہ کے سابق نائب صدر اور سینیٹر البین بارکلے کی ورجینیا میں تقریر کے دوران موت ہوئی ۔

1975- ویتنام جنگ اختتام پذیر ہوئی۔

1982- بھارت میں بیجن سیٹو قتل عام ہوا۔

2002 - پاکستان میں صدر پرویز مشرف کے پانچ سالہ دور اقتدار میں اضافہ کے لئے ریفرنڈم کا خاتمہ ہوا ۔

2004 - فلوجہ عراق) میں تشدد کے دوران 10 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔

2005 -نیپال میں شاہ کے غیر معمولی حقوق کو برقرار رکھتے ہوئے ایمرجنسی ختم ہوئی۔

2006 - برصغیر ہند کو 2011 میں کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی ملی ۔

2007 - بلائنڈ پائلٹ مائلس ہلٹن نے بذریعہ طیارہ آدھی دنیا کا چکر لگا کر ریکارڈ قائم کیا۔

2010 - ہندی فلموں کے سدا بہار اداکار دیو آنند کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور پران کو 'پھالکے آئیکون' سے نوازا گیا۔

2013 - نیدرلینڈز کی ملکہ بیٹریکس عہدے سے دستبردار ہوئیں اور ولیم الیگزینڈر نیدرلینڈ کے بادشاہ بنے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.