ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 7:02 AM IST

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 14 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
  • 1862: بمبئی ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1908: پہلامقابلہ حسن انگلینڈ کے فوکیسٹون میں منعقد کیا گیا۔
  • 1917: چین نے جرمنی اور آسٹریا کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1924: مشہور ادیب اور صحافی کلدیپ نیر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1938: بی بی سی کی پہلی فیچر فلم (اسٹوڈنٹ آف پراگ) ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی۔
  • 1947: تقسیم ہند کے بعد پاکستان ایک علاحدہ ملک بنا۔
  • 1968: مرارجی ڈیسائی کو پاکستان کے اعلی ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا۔
  • 1971: بحرین کو 110 سال بعد برطانوی حکومت سے آزادی ملی۔
  • 1975: پاکستانی فوج نے صدر مجیب الرحمن کا تختہ الٹ دیا۔
  • 2001: مقدونیہ کی حکومت اور البانیا کے باغیوں کے درمیان معاہدہ، آئرش ریپبلکن آرمی کی طرف سے تخفیف اسلحہ سے انکار۔
  • 2002: پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے کشمیر میں انتخابات کو ڈرامہ قرار دیا۔
  • 2003: مشرقی امریکہ اور کناڈا میں طویل عرصہ تک بجلی کی فراہمی متاثر رہی جس کا اثر نیو یارک اور اوٹاوا جیسے بڑے شہروں پر بھی پڑا۔
  • 2006: اقوام متحدہ کی پہل پر اسرائیل اور جنوبی لبنان میں پانچ ہفتوں سے جاری تنازع ختم ہوا۔
  • 2006: عراق کے کہتانیہ میں ہوئی بمباری میں 400 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2013: مصر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد تصادم میں 638 افراد مارے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.