ETV Bharat / bharat

Today in History:عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا بھر میں آج کے دن پیش آنے والے واقعات

بھارت اور عالمی تاریخ میں 24 فروری کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 7:16 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 24 فروری کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

  • 1483 - پہلے مغل حکمران بابر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1525 - پرتگال کے مشہور شاعر لوئی واس کیمونس کی پیدائش پرتگال کے لزبن میں ہوئی۔
  • 1821 - میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔
  • 1822 - احمد آباد میں دنیا کے پہلے سوامی نارائن مندر کا افتتاح ہوا۔
  • 1882 - متعدی بیماری ٹی بی کی نشاندہی ہوئی۔
  • 1894 - نکاراگوا نے ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پر قبضہ کیا۔
  • 1895 - کیوبا میں آزادی کی لڑائی شروع ہوئی۔
  • 1918۔ یورپی ملک ایسٹونیا نے روس سے آزادی حاصل کی۔
  • 1924– ہندستان کے مشہور غزل گو طلعت محمود کی پیدائش ہوئی۔
  • 1945۔مصر اور شام نے نازی جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1948 – فلم سے سیاست تک کا سفر کرنے والی جے للیتا کی پیدائش ہوئی۔
  • 1949 - اسرائیل اور مصر نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1961 - حکومت مدراس نے ریاست کا نام بدل کر تمل ناڈو کرنے کا فیصلہ کیا۔
  • 1974 - پاکستان نے بنگلہ دیش کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔
  • 1976 - کیوبا میں آئین نافذ ہوا۔
  • 1991 - امریکی اور اتحادی افواج نے عراقی فوج کے خلاف زمینی لڑائی شروع کی۔
  • 1998 - ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ للیتا پوار کا انتقال ہوا۔
  • 2003 - چین کے جیجیانگ صوبے میں آئے شدید زلزلے میں 257 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2004 - روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے وزیر اعظم میخائل کاسیانوف کو ان کے عہدے سے ہٹا یا۔
  • 2006 - فلپائن میں تختہ پلٹنے کی کوشش کے بعد ایمرجنسی نافذ کی گئی۔
  • 2013 - راؤل کاسترو دوسری مدت کے لیے کیوبا کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 2015 - امریکی صدر براک اوباما کے کی اسٹون ایکس ایل پروجیکٹ کی حمایت کی گئی۔
  • 2018 - بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سری دیوی کا انتقال ہوا۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.