ETV Bharat / bharat

Rajnath on Shaheed Ashfaqulla Khan: راج ناتھ سنگھ نے مجاہد آزادی شہید اشقاق اللہ خان کے بارے میں کیا کہا؟

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 10:29 PM IST

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ Rajnath Singh نے بھارت کے چندر شیکھر آزاد، سردار بھگت سنگھ، خودی رام بھوگ اور اشفاق اللہ خان جیسے عظیم مجاہدین آزادی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انھیں کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے بھارت کی سالمیت اور خود مختیاری کو نقصان پہنچانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔ Rajnath Singh on Shaheed Ashfaqulla Khan

Rajnath Singh remembers Mujahideen Azadi Shaheed Ishqaqullah Khan  Community-verified icon
راج ناتھ سنگھ مجاہد آزادی شہید اشقاق اللہ خان کو یاد کیا

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ Rajnath Singh نے جموں میں Rajnath Singh in Jammu کرگل وجے دیوس کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب کے دوران کہا کہ اس موقع پر ہمیں بھارت کے عظیم مجاہدین آزادی کو بھی یاد کرنا چاہیے، خاص طور چندر شیکھر آزاد، سردار بھگت سنگھ، خودی رام بھوگ اور اشفاق اللہ خان جیسے نوجوانوں کو ضرور یاد کرنا چاہیے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دفاع نے اشفاق اللہ خان کی شہادت کے وقت آخری لمحات اور ان آخری خواہش کے بارے لوگوں کو بتایا اور ان کے بھارت کے تئیں جذبات کو سلام پیش کیا۔ Rajnath Singh on Shaheed Ashfaqulla Khan

راج ناتھ سنگھ نے مجاہد آزادی شہید اشقاق اللہ خان کے بارے میں کیا کہا؟

انھوں نے کہا کہ ایسی عظیم قربانیوں کی وجہ سے بھارت کی سالمیت اور خود مختیاری کو نقصان پہنچانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔ میں اپنے تمام شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے بھارت کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Rajnath Singh in Jammu: پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے تھے لیکن اس کا رویہ مختلف ہے، راج ناتھ سنگھ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.