ETV Bharat / bharat

ٹی ایم سی کی ہیٹ ٹرک - اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی

ٹی ایم سی
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری
author img

By

Published : May 2, 2021, 8:00 AM IST

Updated : May 2, 2021, 7:52 PM IST

16:25 May 02

ممتا بنرجی نے شوبھندو ادھیکاری کو شکست دی

15:57 May 02

مالدہ میں ترنمول کانگریس کی شاندار کامیابی، کانگریس کا قلعہ منہدم

کولکاتا: مالدہ ضلع کا شجاع پور اسمبلی حلقہ جہاں سے کانگریس کے سینئر لیڈر غنی خان چودھری کی سیاست شروع ہوئی تھی اور گزشتہ 50 برسوں سے یہ سیٹ کانگریس اور غنی خان چودھری کے خاندان کی سیٹ تھی۔ مگر ممتا بنرجی کی لہر میں اس مرتبہ غنی خان چودھری کے بھتیجے عیسی خان چودھری محض 7781 ووٹ حاصل کرسکے اور ترنمول کانگریس کے امیدوار عبد الغنی 50 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیا ہے۔

15:33 May 02

ٹی ایم سی امیدوار بدیش بوس اور ملئے کھٹک کی جیت

ٹی ایم سی
ٹی ایم سی

کولکاتا: الوبیڑیا مشرق سے ترنمول کانگریس کے امیدواربدیش بوس نے بی جے پی کے پرتیوش منڈل کو 14311ووٹوں سے ہرایا ہے۔ آسنسول شمال سے ترنمول کانگریس کے امیدوار ملئے کھٹک نے بی جے پی کے کرش نندو مکھرجی کو شکست دیدیا ہے۔ انہیں 56 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

15:21 May 02

فرہاد حکیم اور سابق کرکٹر منوج تیواری کامیاب

کولکاتا: سینیئر ٹی ایم سی رہنما فرہاد حکیم کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقہ سے جیت درج کی۔ اسی طرح ترنمول کانگریس کے امیدوار منوج تیواری جو سابق کرکٹر ہیں شیپ پور سے 32 ہزار ووٹوں سے جیت حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے رتیندر ناتھ چکرورتی کو ہرایا ہے۔

14:31 May 02

ہم حتمی نتائج کا انتظار کریں گے: دلیپ گھوش

کولکاتا: امیدوں کے برخلا ف ریزلٹ آنے کے بعد بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ اب بھی ابتدائی رجحان ہیں۔ ہم آخر تک نتائج کا انتظار کریں گے۔

دوسری جانب بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگی جو بنگال بی جے پی کے انچارج ہیں نے گرچہ شکست تسلیم نہیں کی ہے، تاہم انہوں نے کہا کہ امیدوں کے مطابق نتائج نہیں آئے ہیں۔ شام کے بعد ہم اس نتائج پر غور وفکر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امیدوارو ں کے انتخاب میں کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان رجحانوں سے پتا چلتا ہے کہ ترنمول کانگریس نے سبقت بنالی ہے اور اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی نے باہری اور اندرونی اور ہمدردی کا جو کارڈ کھیلا ہے۔ یہ بھی ایک بڑی وجہ ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب نندی گرام سے بھی ممتا بنرجی نے 2700ووٹ سے سبقت حاصل کرلی ہے۔

14:06 May 02

ممتا بنرجی کو قومی رہنماؤں کی جانب سے مبارک باد

رجحانات میں مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کو ملنے والی واضح اکثریت پر قومی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کی سربراہ و وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ این سی پی رہنما شردپوار، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے ممتا بنرجی کو مبارک باد پیش کی ہے۔

13:57 May 02

ٹی ایم سی کے تین، بی جے پی کے ایک امیدوار کامیاب

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، چھٹے راؤنڈ کی گنتی مکمل ہونے تک ٹی ایم سی کو 200، بی جے پی 82 ، بایاں محاذ کو 3 اور دیگر کو 3 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے، جبکہ ٹی ایم سی کے تین، بی جے پی کے ایک امیدوار کامیاب ہوگئے۔

13:53 May 02

رجحان کے مطابق ٹی ایم سی کو مکمل اکثریت

رجحان کے مطابق ٹی ایم سی کو مکمل اکثریت

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹون کی گنتی جاری ہے، چھٹے راونڈ کی گنتی مکمل ہونے تک ٹی ایم سی کو 200، بی جے پی 82 ، بایاں محاذ کو 3 اور دیگر کو 3 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔

13:36 May 02

ممتا کو سبقت، احمد جاوید خان 52 ہزار، فرہاد حکیم 27 ہزار ووٹوں سے آگے

چھٹے راونڈ کی گنتی مکمل ہونے تک ٹی ایم سی کو 202، بی جے پی 84، بایاں محاذ کو 3 اور دیگر کو تین سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی شوبھندو ادھیکاری سے 2 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں۔ جبکہ احمد جاوید خان 52 ہزار اور فرہاد حکیم 27 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔

12:18 May 02

چوتھے راونڈ کی گنتی مکمل، ٹی ایم سی کو 204 سیٹوں پر سبقت

مغربی بنگال اسمبلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹون کی گنتی جاری ہے، چوتھے راونڈ کی گنتی مکمل ہونے تک ٹی ایم سی کو 204، بی جے پی 84 سیٹوں پر سبقت۔

11:39 May 02

ممتا بنرجی 3110 ووٹوں سے پیچھے

چوتھے راونڈ کی گنتی مکمل ہونے تک وزیر اعلی ممتا بنرجی نندی گرام میں 3110 ووٹوں سے پیچھے چل رہی ہیں۔

11:19 May 02

اکثریت حاصل کرنے میں ٹی ایم سی کامیاب

اکثریت حاصل کرنے میں ٹی ایم سی کامیاب
اکثریت حاصل کرنے میں ٹی ایم سی کامیاب

مغربی بنگال ووٹوں کی گنتی جاری ہے، 289 سیٹوں کے رجحانات کے مطابق ٹی ایم سی 189، بی جے پی 94،  بایاں محاذ اتحاد 3 اور دیگر 3 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

10:57 May 02

ٹی ایم سی کو سبقت

ٹی ایم سی کو سبقت
ٹی ایم سی کو سبقت

تقریباً 284 سیٹوں کے رجحانات کے مطابق ٹی ایم سی 181، بی جے پی 95،  بایاں محاذ اتحاد 5 اور دیگر 3 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

10:40 May 02

ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیاں سخت مقابلہ

تقریباً 272 سیٹوں کے رجحانات کے مطابق ٹی ایم سی 160، بی جے پی 103،  بایاں محاذ اتحاد 7 اور دیگر 2 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

10:24 May 02

احمد جاوید خان 27 ہزار، فرہاد حکیم 12849 ووٹوں سے آگے

دوسرے راونڈ کی گنتی مکمل ہونے تک قصبہ سے ٹی ایم سی امیدوار احمد جاوید خان 27 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں، ٹی ایم سی کے اور دیگر امیدوار فرہاد حکیم 12849 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔ 

10:13 May 02

ممتا نبرجی آٹھ ہزار ووٹوں سے پیچھے

ممتا نبرجی آٹھ ہزار ووٹوں سے پیچھے
ممتا نبرجی آٹھ ہزار ووٹوں سے پیچھے

تیسرے راونڈ کی گنتی میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نندی گرام میں 8 ہزار ووٹوں سے پیچھے چل رہی ہیں۔

10:06 May 02

ابتدائی رجحانات کے مطابق ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیا سخت مقابلہ

دوسرے راونڈ کی گنتی مکمل تک مغربی بنگال کے 274 سیٹوں میں سے 145 سیٹوں پر ٹی ایم سی، 93 سیٹوں پر بی جے پی، 7 سیٹوں پر بایاں محاذ اتحاد اور 2 سیٹوں پر دیگر آگے چل رہے ہیں۔

09:49 May 02

ممتا بنرجی 3460 ووٹوں سے پیچھے

ممتا بنرجی 3460 ووٹوں سے پیچھے
ممتا بنرجی 3460 ووٹوں سے پیچھے

دوسرے راونڈ کی گنتی مکمل ہونے تک وزیر اعلی ممتا بنرجی نندی گرام میں 3460 ووٹوں سے پیچھے چل رہی ہیں۔

09:38 May 02

فرہاد حکیم چھ ہزار ووٹوں سے آگے

فرہاد حکیم چھ ہزار ووٹوں سے آگے
فرہاد حکیم چھ ہزار ووٹوں سے آگے

پہلے راونڈ کی گنتی میں کولکاتا پورٹ سے ٹی ایم سی کے امیدوار و ریاستی وزیر فرہاد حکیم 6000 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔ ٹی ایم سی کے اور دیگر امیدوار شوبھندو چکرورتی بھی دو ہزار ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔

09:31 May 02

شوبھندو ادھیکاری کو سبقت

شوبھندو ادھیکاری کو سبقت
شوبھندو ادھیکاری کو سبقت

بی جے پی رہنما شوبھندو ادھیکاری نندی گرام میں وزیر اعلی ممتا بنرجی سے آگے چل رہے ہیں۔

09:27 May 02

شروعاتی رجحانات کے مطابق، بنگال اور کیرالہ میں سخت مقابلہ، تمل ناڈو میں ڈی ایم کے، آسام میں بی جے پی کو سبقت۔

تقریباً 185 سیٹوں کے رجحانات کے مطابق ٹی ایم سی 103، بی جے پی 74،  بایاں محاذ اتحاد 7 اور دیگر 1 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

09:18 May 02

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 ووٹوں کی گنتی جاری ہے، 175 سیٹوں کے رجحانات میں ٹی ایم سی 101، بی جے پی 68 ، بایاں محاذ اتحاد 5 اور دیگر 1 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

08:50 May 02

west bengal assembly election result 2021 live update
گنتی جاری

مغربی بنگال کے مشرقی مدنا پور میں گنتی چل رہی ہے۔

08:42 May 02

مغربی بنگال میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی جاری۔ شروعاتی رجحان میں ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب تک آئے 90 سیٹون کے رجحان میں ٹی ایم سی 58، بی جے پی 30 اور دیگر دو سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔

08:36 May 02

شروعاتی رجحان میں ٹی ایم سی کو21 اور بی جے پی کو 12 سیٹ پر سبقت۔

08:30 May 02

دیکھیں ویڈیو

کاؤنٹنگ مراکز پر سخت سکیورٹی کے انتظامات۔

07:10 May 02

مغربی بنگال میں اسمبلی کی کل 294 نشستیں ہیں جن میں سے 292 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی ہے۔ حکومت سازی کے لیے کم از کم 148 نشستوں کی ضرورت ہوگی۔

غور طلب ہے کہ مغربی بنگال میں آٹھ مراحل میں ووٹنگ مکمل ہوئی ہے۔ آج انتخابات کے ووٹوں کی گنتی صبح آٹھ بجے سے شروع ہو گی۔

ابتدائی رجحانات ممکنہ طور پر دوپہر تک آنے کی امید ہے لیکن حتمی نتائج یا واضح تصویر شام 5 بجے سے پہلے آنا ممکن نہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے نتائج کے اعلان کے بعد جشن اور فتح کی ریلیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

Last Updated : May 2, 2021, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.