ETV Bharat / bharat

ایگزٹ پول: بنگال میں ٹی ایم سی، آسام میں بی جے پی اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کے - etv bharat urdu news

west bengal assembly election 2021: 8th phase polling today live
مغربی بنگال اسمبلی انتخاتاب 2021: آخری مرحلہ کی پولنگ کچھ ہی دیر میں شروع
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 6:52 AM IST

Updated : Apr 29, 2021, 8:13 PM IST

19:55 April 29

ایگزٹ پول: بنگال میں ٹی ایم سی، آسام میں بی جے پی اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کے

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات: ایگزٹ پول کیا کہتے ہیں؟

مغربی بنگال، تمل ناڈو، آسام ، کیرالہ اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے خاتمے کے بعد اب ایگزٹ پول کے اندازے سامنے آ رہے ہیں۔ آئیے! جانتے ہیں کہ کس ریاست میں کس پارٹی کی حکومت بننے کا رجحان ہے۔

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے کے بعد اب ایگزٹ پول کے رجحانات سامنے آ رہے ہیں۔ آئیے! جانتے ہیں کہ مختلف سروے ایجنسیوں اور چینلز نے کیا اندازے پیش کئے ہیں؟اے بی پی اور سی ووٹر کے مطابق بنگال میں ترنمول کانگریس کو 152 - 164 نشستیں مل سکتی ہیں۔ بی جے پی 109-121 سیٹیں پر جیت حاصل کر سکتی ہیں۔ متحدہ محاذ کو 14-25 نشستیں مل سکتی ہیں۔ مغربی بنگال میں کل 292 نشستیں ہیں۔

17:33 April 29

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: شام پانچ بجے تک 76.07 فیصد پولنگ

کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں 35سیٹوں کے لیے جمعرات کے روز سخت سکیورٹی کے درمیان شام پانچ بجے تک تقریباً 76.07 فیصد  ووٹنگ ہوئی۔ اس مرحلے میں 35سیٹوں پر 283 امیدوار میدان میں ہیں۔

16:26 April 29

ترنمول کانگریس وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات

ایک اسمبلی انتخابات کے دوران دو ضابطہ کیوں۔

ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور رکن پارلیمان سوگتا رائے نے انتخابی کمیشن سے سوال کیا کہ ایک ریاست میں ایک اسمبلی انتخابات کے دوران دو ضابطہ کیوں۔

انہوں نے کہا کہ دو مئی کو ووٹوں کی گنتی کے موقع پر امیدواروں اور کاونٹنگ ایجنٹ اور امیدوار کے کورونا نیگیٹو ریورٹ لازمی قرار دیا ہے لیکن پولنگ آفیسر اور مرکزی فورسز کے لیے کوئی گائیڈ لائن جاری نہیں کیا۔'

سنئیر رہنما کا کہنا ہے کہ اگر کاؤنٹنگ ایجنٹ اور امیدواروں کے کورونا نیگیٹو رپورٹ ( سرٹیفیکیٹ) لازمی ہے۔ انتخابی کمیشن کو شبہ ہے کہ ان لوگوں سے کورونا پھیل سکتا ہے۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ وہاں موجود پولنگ آفیسر اور مرکزی فورسز سے کیوں نہیں پھیل سکتا۔'

انہوں نے کہاکہ بہتر یہ ہوتا کہ کاؤنٹنگ ایجنٹ اور امیدواروں کے ساتھ ساتھ پولنگ آفیسر اور وہاں تعینات ہونے والی مرکزی فورسز کی کورونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا جاتا لیکن انتخابی کمیشن نے ایسا نہیں کیا'۔

15:50 April 29

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: دوپہر تین بجے تک 68.46 فیصد پولنگ

کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں 35سیٹوں کے لیے جمعرات کے روز سخت سکیورٹی کے درمیان تقریباً  دوپہر تین بجے تک تقریباً 68.46 فیصد  ووٹنگ ہوئی۔ اس مرحلے میں 35سیٹوں پر 283 امیدوار میدان میں ہیں۔

15:27 April 29

ادھرنجن چودھری نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

کانگریس رہنما و مغربی بنگال کانگریس یونٹ کے چیف ادھیرنجن چودھری نے مرشد آباد میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

15:16 April 29

مغربی بنگال میں پرامن انتخابات دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی: گورنر

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ان کی اہلیہ نے آٹھویں اور آخری مرحلے میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر جگدیپ دھنکر نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کو پرامن کرانے پر انتخابی کمیشن اور مرکزی فورسز کو مبارکباد دی۔گورنر جگدیپ دھنکر نے کہاکہ انتخابات جمہوریت کا سب سے بڑا تہوار ہے۔ اس تہوار کو بڑے احترام کے ساتھ منانا چاہیے۔ بنگال کے لوگوں نے اس مرتبہ بالکل ایساہی کیا جیسا میں چاہ رہا تھا۔'انہوں نے کہاکہ دنیا کے سب بڑے جمہوری ملک میں جمہوریت کے سب سے بڑے تہوار کے دوران تشدد اور خون کی ہولی کیوں۔

جگدیپ دھنکر کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مغربی بنگال میں پرامن انتخابات ہوئے ہیں۔ بنگال کے لوگوں کے لیے یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔

14:09 April 29

دیکھیں ویڈیو

مرکزی فورس کے اہلکاروں نے بیلگاچھیا میں صحافیوں پر مبینہ طور پر لاٹھی چارج کیا۔

13:37 April 29

آٹھویں مرحلے میں ایک بجے تک 56.19 فیصد پولنگ ہوئی۔

11:38 April 29

آٹھویں مرحلے میں 11 بجے تک 37.80 فیصد پولنگ ہوئی۔

11:14 April 29

مغربی بنگال کے گورنر نے ووٹ ڈالا

دیکھیں ویڈیو

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ان کی اہلیہ سدیش دھنکر نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

10:03 April 29

آٹھویں مرحلے میں صبح نو بجے تک 16.04 فیصد پولنگ۔

09:57 April 29

ٹی ایم سی رہنما نے چورنگی میں اپنا ووٹ ڈالا۔

ٹی ایم سی رہنما نے اپنا ووٹ ڈالا

ٹی ایم سی رہنما سدیپ بندوپادھیاے نے نینا بندوپادھیاے کے ساتھ ووٹ ڈالا۔ 

09:21 April 29

west bengal assembly election 2021: 8th phase polling today live
ٹویٹ

کولکاتا کے مہاجاتی سدن علاقے میں بم پھینکے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے واقعے کی تفصیلات طلب کر لی ہے۔     

09:16 April 29

ڈومکل میں سی پی آئی ایم کارکن کی کار سے کچل کر قتل کرنے کی  خبر سامنے آئی ہے۔ اطالع کے مطابق، ہلاک ہوئے کارکن کا نام قادر علی مونڈل ہے۔ ترنمول کانگریس پر ان کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔  

09:12 April 29

بی جے پی امیدوار گوپال چندر نے ڈالا ووٹ

بی جے پی کے امیدوار نے ڈالا ووٹ، کہا ٹی ایم سی کے گنڈوں نے بی جے پی کے بہت سے کارکنوں کو قتل کر دیا۔   

08:18 April 29

بیربھوم کے پولنگ بوتھ نمبر 188 پر ای وی ایم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے پولنگ آدھے گھنٹے دیر سے شروع ہوئی۔   

08:06 April 29

دیکھیں ویڈیو

کورونا گائیڈ لائن کی ہدایات کے مطابق پولنگ جاری۔  

07:50 April 29

اداکار اور بی جے پی رہنما متھن چکرورتی نے شمالی کولکاتا کے کاشی پور۔ بیلگچھیا میں اپنا ووٹ ڈالا۔   

07:24 April 29

وزیر اعظم مودی نے کورونا گائیڈ لائن کی ہدایات کے مطابق ووٹ کرنے کی اپیل کی۔   

07:09 April 29

دیکھیں ویڈیو

آخری مرحلے کی لیے پولنگ مرکز پر ووٹرز کی قطار لگی۔

06:09 April 29

آخری مرحلے کی پولنگ کے لیے کل 84،77،728 افراد ووٹ ڈالیں گے۔ اس میں 43،55،835 مرد اور 41،21،735 خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس کے علاوہ 158 ٹرانسجنڈر بھی ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔

آٹھویں مرحلے میں شمالی کولکاتا کی سات، مالدہ ضلع کی چھ، مرشدآباد اور بیربھوم ضلع کی 11-11 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان دو مئی کو کیا جائے گا۔

Last Updated : Apr 29, 2021, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.