ETV Bharat / bharat

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: چھٹے مرحلے میں 79.11 فیصد پولنگ - ہم بنگال کو دو غنڈوں کے حوالے نہیں کرسکتے

west bengal assembly election 2021: 6th phase polling today
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: پولنگ شروع
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 7:21 AM IST

Updated : Apr 22, 2021, 9:27 PM IST

21:25 April 22

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: چھٹے مرحلے میں 79.11 فیصد پولنگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق چھٹے مرحلے میں 79.11 فیصد رائے دہندگان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

17:43 April 22

شام پانچ بجے تک 79.09 فیصد پولنگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں پر دوپہر تین بجے تک تقریباً 79.09 فیصد رائے دہندگان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ پولنگ رائے دہندگان شام 18.30 بجے تک ووٹرز اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔

15:53 April 22

جئے شری رام کے نعرے پر ٹی ایم سی اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ، متعدد زخمی

    بیرکپور پارلیمانی حلقے کے گھوشی پاڑہ علاقے میں جئے شری رام کے نعرے پر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

    اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران ایک بار پھر چھڑپ کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بیرکپور پارلیمانی حلقے کے گھوشی پاڑہ علاقے میں جئے شری رام کے نعرے پر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بیرکپور میونسپلٹی بورڈ کے ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سربراہ اسیت داس اپنے حامیوں کے ساتھ پولنگ بوتھ پہنچے وہاں موجود بی جے پی کے حامیوں نے جئے شری رام کے نعرے لگائے۔ جئے شری رام کے نعرے پر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔

    15:43 April 22

    مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: دوپہر تین بجے تک 70.42 فیصد پولنگ

    چھٹے مرحلے کی پولنگ: دوپہر تین بجے تک 70.42 فیصد پولنگ

    مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں پر دوپہر تین بجے تک تقریباً 70.42 فیصد رائے دہندگان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ پولنگ بوتھوں کے باہر لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جہاں شام 18.30 بجے تک ووٹرز اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔

    15:17 April 22

    'ہم بنگال کو دو غنڈوں کے حوالے نہیں کرسکتے'

    مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' میں کوئی کھیلاری نہیں ہو، لیکن میں کھیلنا جانتی ہوں، میں لوک سبھا میں ایک اچھی کھیلاڑی ثابت ہوئی، ہم بنگال کو دو غنڈوں کے حوالے نہیں کرسکتے'۔

    13:52 April 22

    دیکھیں ویڈیو

    شمالی 24 پرگنا میں بی جے پی اور ٹی ایم سی کارکنان کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

    13:39 April 22

    دوپہر ایک بجے تک 57.30 فیصد پولنگ ہوئی۔

    12:48 April 22

    ترنمول کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ جگتدل اسمبلی حلقہ سے اس کے سات بوتھ ایجنٹ لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ان ایجنٹوں سے کسی بھی طرح فون پر رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔

    11:51 April 22

    دیکھیں ویڈیو

    نندی گرام گاؤں، کٹوا کے قریب ایک بوتھ پر ایک ووٹر کو پولنگ کے دوران آئی ٹی بی پی میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دی۔

    11:47 April 22

    چھٹے مرحلے میں 11 بجے تک 37.27 فیصد پولنگ ہوئی۔

    11:27 April 22

    دیکھیں ویڈیو

    نوپاڑہ اسمبلی حلقہ کے گیارولیا ٹاؤن کے بوتھ نمبر 20۔ اے پر ای وی ایم مشین خراب ہونے کی وجہ سے ووٹرز کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔

    10:27 April 22

    west bengal assembly election 2021: 6th phase polling today
    پولنگ بوتھ

    پربا بردھمان ضلع کے  کٹوا پولنگ بوتھ پر آئی ٹی بی پی کے جوان تعینات۔

    09:58 April 22

    دیکھیں ویڈیو

    کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے ووٹنگ جاری۔

    09:39 April 22

    چھٹے مرحلے میں صبح نو بجے تک 17.19 فیصد پولنگ ہوئی۔

    08:43 April 22

    دیکھیں ویڈیو

    رائے گنج اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار  کرشنا کلیانی نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

    08:12 April 22

    tweet
    ٹویٹ

    مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ووٹ کرنے کی اپیل کی۔

    08:03 April 22

    دیکھیں ویڈیو

    پولنگ بوتھ کے باہر رائے دہندگان کی قطار۔

    07:52 April 22

    mukul roy
    مکل رائے

    بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے  نے شمال 24 پرگنا ضلع کے بوتھ نمبر 141 پر ووٹ کیا۔

    07:39 April 22

    پولنگ بوتھ کے باہر لگی رائے دہندگان کی قطار۔

    07:34 April 22

    tweet
    ٹویٹ

    مغربی بنگال میں چھٹے مرحلے کے ووٹنگ سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ، 'مغربی بنگال کے لوگ نئی اسمبلی منتخب کرنے کے لئے ووٹ دے رہے ہیں۔ آج، چھٹے مرحلے میں جن لوگوں کے اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہو رہے ہے، ان لوگوں سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کر رہا ہوں۔'

    07:11 April 22

    مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے تحت پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ چھٹے مرحلے میں چار اضلاع کی 43 سیٹوں کے لیے 306 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ای وی ایم میں قید ہوجائے گی۔ کورونا وبا کے درمیان دنیا بھر کی نگاہیں مغربی بنگال کے الیکشن پر مرکوز ہے۔

    چھٹے مرحلے میں 1.03کروڑ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ جن کے لیے 14480 پولنگ بوتھز بنائے گئے ہیں۔

      Last Updated : Apr 22, 2021, 9:27 PM IST
      ETV Bharat Logo

      Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.