ETV Bharat / bharat

شمالی بھارت میں درجہ حرارت میں اضافہ - دہلی

رات کا درجہ حرارت مغربی راجستھان، ہریانہ، چندی گؔڑھ اور دہلی کے کئی مقامات پر درجہ حرارت 5.1 ڈگری سیلیس یا اس سے زیادہ اوپر رہا۔

weather
weather
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 4:45 AM IST

ہریانہ، چندی گڑھ اور دہلی میں مختلف مقامات پر دن کا درجہ حرارت معمول سے 5.1 ڈگری سیلسیس یا اس سے زیادہ درج کیا گیا۔

ویدربھ اور جھارکھنڈ کے زیادہ تر مقامات پر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں کئی مقامات پر، راجستھان، اوڈیشہ اور مغربی مدھیہ پردیش کے بعض مقامات پر، پنجاب، مشرقی اتر پردیش، سوراشٹر اور کچھ میں مختلف مقامات پر، درجہ حرارت معمول سے 3.1 سے 5.0 ڈگری سیلسیس سے ذیادہ رہا۔

کونکن اور گوا کے زیادہ تر مقامات پر، اتراکھنڈ اور پہاڑی کرناٹک میں کئی مقامات پر، گجرات اور وسطی مہاراشٹر میں کچھ مقامات پر، مغربی اتر پردیش، آسام، میگھالیہ، تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل، کیرالا اور ماہے میں مختلف مقامات پر درجہ حرارت معمول سے 1.6 سے 3.0 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
بھارت میں بنی کووڈ ویکسین پاکستان کو سپلائی کی جائے گی

جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفرآباد کے کچھ مقامات پر دن کا درجہ حرارت معمول سے 5.1 ڈگری سیلیس کم رہا۔ ساحلی آندھرا پردیش، ینم، اینڈمان اینڈ نیکوبار میں مختلف مقامات میں درجہ حرارت 1.6 ڈگری سیلسیس سے 3.0 ڈگری سیلسیس کم رہا۔

ویدربھ کے برہمپوری میں سب سے زیادہ 40.1 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کیا گیا۔ رات کا درجہ حرارت مغربی راجستھان، ہریانہ، چنڈی گؔڑھ اور دہلی کے کئی مقامات پر درجہ حرارت 5.1 ڈگری سیلیس یا اس سے زیادہ اوپر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.