ETV Bharat / bharat

بریلی میں غریبوں کے درمیان تقسیم کیے گئے گرم کپڑے - ریاست اتر پردیش کے بریلی

سردی کا موسم اپنے عروج پر ہے، ایسے حالات میں سیکڑوں لوگوں کو گرم کپڑے، لحاف، گدّے اور کمبل میسر نہیں ہیں، لہٰذا متعدد سماجی تنظیمیں اور کارکنان ضرورت مند اور غریبوں کو اُن کی ضرورت کے حساب سے کپڑے تقسیم کر رہے ہیں۔

بریلی میں غریبوں کے درمیان تقسیم کیے گئے گرم کپڑے

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 11:26 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بریلی میں 'ایکتا سماج سیوا سمیتی' نے سردی کے پیشِ نظر غریب اور ضروری مندوں کے درمیان گرم کپڑے تقسیم کیے، اس دوران شہر کے مختلف علاقوں سے آئے غریب اور ضرورت مند لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور سمیتی کا شکریہ ادا کیا۔

بریلی میں غریبوں کے درمیان تقسیم کیے گئے گرم کپڑے
بریلی میں غریبوں کے درمیان تقسیم کیے گئے گرم کپڑے

سردی کا موسم اپنے عروج پر ہے، ایسے حالات میں سیکڑوں لوگوں کو گرم کپڑے، لحاف، گدّے اور کمبل میسر نہیں ہیں، لہٰذا متعدد سماجی تنظیمیں اور کارکنان ضرورت مند اور غریبوں کو اُن کی ضرورت کے حساب سے کپڑے تقسیم کر رہے ہیں۔

بریلی میں غریبوں کے درمیان تقسیم کیے گئے گرم کپڑے
بریلی میں غریبوں کے درمیان تقسیم کیے گئے گرم کپڑے

اسی کڑی میں بریلی میں 'ایکتا سماج سیوا سوسائٹی' نے شہر کے ایک شادی ہال میں ایک سو افراد گرم کپڑے تقسیم کییے۔

اس سے قبل سوسائٹی کے عہدے داران اور کارکنان نے گرم کپڑے کی تقسیم سے متعلق شہر بھر میں اعلان کرایا تھا، اس کے پیشِ نظر ایک سو کی تعداد میں ضرورت مند شادی ہال کے باہر قطار میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کرتے رہے، کمبل تقسیم کے دوران شہر کے ایس پی سٹی رونیدر سنگھ بھی موجود رہے اور ضرورت مندوں کو گرم کپڑے تقسیم کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.