ETV Bharat / bharat

IGP Vijay Kumar Promoted : وجے کمار کو اے ڈی جی پی کا عہدہ دیا گیا

جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'شری وجے کمار، آئی پی ایس (آر آر: 1997)، آئی جی پی کشمیر، اے ڈی جی پی کے گریڈ پر ترقی پانے کے بعد موجودہ عہدے پر برقرار رہیں گے۔ Vijay Kumar upon his promotion as adgp

وجے کمار کو اے ڈی جی پی کا عہدہ دیا گیا
وجے کمار کو اے ڈی جی پی کا عہدہ دیا گیا
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 7:13 PM IST

Updated : Aug 6, 2022, 7:41 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے آئی جی پی کشمیر وجے کمار کے عہدے میں ترقی دی ہے۔ ان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کا عہدہ دیا گیا ہے تاہم وہ موجودہ عہدہ کی ذمہ داری کو ادا کرتے رہیں گے۔ وجے کمار ابھی بھی آئی جی پی کشمیر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ انتظامیہ نے آئی جی پی کشمیر اور اے ڈی جی پی کے عہدے کو برابر قرار دیا ہے۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ 'انتظامیہ کے مفاد میں یہ حکم دیا جاتا ہے کہ شری وجے کمار، آئی پی ایس (آر آر: 1997)، آئی جی پی کشمیر، اے ڈی جی پی کے گریڈ پر ترقی پانے کے بعد موجودہ عہدے پر برقرار رہیں گے، اس عہدہ کو درجہ میں مساوی قرار دیا گیا ہے۔" vijay kumar upon his promotion as adgp to continue to serve in present position

مزید پڑھیں:۔ IGP Vijay Kumar Promoted: آئی جی پی کشمیر وجے کمار کو ترقی ملی

Last Updated : Aug 6, 2022, 7:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.