ETV Bharat / bharat

نائب صدر جمہوریہ آئی آئی ایم جموں کے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے - وزیر مملکت جیتندر سنگھ

متعلقہ حکام نے بتایا کہ نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو 9 اپریل کو جموں پہنچ کر آئی آئی ایم کے کنونشن سینٹر میں انسٹی ٹیوٹ کے تقسیم اسناد جلسے سے خطاب کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ آئی آئی ایم جموں کے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے

author img

By

Published : Apr 8, 2021, 2:42 AM IST

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو 9 اپریل کو یہاں کنال روڈ پر واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ (آئی آئی ایم) کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ حکام نے بتایا کہ نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو 9 اپریل کو جموں پہنچ کر آئی آئی ایم کے کنونشن سینٹر میں انسٹی ٹیوٹ کے تقسیم اسناد جلسے سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اس جلسے میں وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جیتندر سنگھ اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ذی وقار کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

آئی آئی ایم جموں کا قیام سال 2016 میں عمل میں لایا گیا تھا۔ یہ ایک خود مختار ادارہ ہے۔

پروفیسر بی ایس سہائے اس ادارے کے بانی ڈائریکٹر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.