ETV Bharat / bharat

ایم وینکیا نائیڈو نے رام پرساد بسمل کو خراج عقیدت پیش کیا - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے مجاہد آزادی رام پرساد بسمل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

m venkaiah naidu
ایم ونکیا نائیڈو
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 1:59 PM IST

جمعہ کے روز یہاں جاری ایک پیغام میں نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ رام پرساد بسمل کی حب الوطنی اور شاعری نے ہزاروں لوگوں کو تحریک آزادی میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

ایم وینکیا نائیڈو نے اپنے پیغام میں رام پرساد بسمل کے سطور تحریر کئے۔ 'ہم ملک کے مفاد میں پیدا ہوئے ہیں، ملک پر مرمٹیں گے۔ مرتے مرتے ملک کو زندہ مگر کر جائیں گے۔ اے مادر وطن تیری جے ہو، سدا وجے ہو، وہ طاقت دے کہ دکھ میں بزدل نہ یہ دل۔'

tweet
ٹویٹ

مزید پڑھیں:

Ram Prasad bismil Birth anniversary: رام پرساد بسمل کے یوم پیدائش پر خاص رپورٹ

ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ 'امر شہید رام پرساد بسمل کے یوم پیدائش پر ملک کی آزادی کیلئے آپ کی جدو جہد کو سلام، امر شہید رام پرساد بسمل کو ممنون قوم کا خراج عقیدت۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.