ETV Bharat / bharat

Gandhi Jayanti نائب صدر دھنکھر نے گاندھی جینتی کےموقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی - جگدیپ دھنکھر کی خبر

نائب صدر کے سکریٹریٹ کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب صدر جمہوریہ نے مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔Gandhi Jayanti

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 5:43 PM IST

Updated : Oct 2, 2022, 7:25 AM IST

نئی دہلی: نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ نائب صدر کے سکریٹریٹ کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب صدر جمہوریہ نے مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ جگدیپ دھنکھر نے کہاکہ 'میں بابائے قوم کے یوم پیدائش گاندھی جینتی کے موقع پر ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔'Gandhi Jayanti

انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی جدید بھارت کی سب سے بااثر شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ آج بھی دکھی انسانیت کے لیے امید کی کرن ہیں۔ ناانصافی کے خلاف ان کے ستیہ گرہ، ان کی عدم تشدد تحریک نے دنیا بھر کے بے شمار لوگوں کو متاثر کیا۔ انسان کی فطری بھلائی پر ان کا یقین، سچائی پر ان کے ایمان کی آج پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: گاندھی جینتی کے تحت صفائی مہم زوروں پر

یو این آئی

Last Updated : Oct 2, 2022, 7:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.