ETV Bharat / bharat

Vasundhara Raje's chadar Presented in Ajmer: خواجہ کے دربار میں سابق وزیر اعلی وسوندھرا راجے کی چادر پیش - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

راجستھان کی سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے سندھیا کی طرف سے بھیجی گئی چادر حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ 810ویں عرس کے موقع پر پیش کی گئی۔

Vasundhara Raje's chadar Presented in Ajmer
خواجہ کے دربار میں سابق وزیر اعلی وسوندھرا راجے کی چادر پیش
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 10:15 AM IST

خواجہ کے دربار میں یہ چادر درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان کے ساتھ پہنچی تھی۔ درگاہ کے خادم سید افشاں چشتی نے خواجہ صاحب کی مزار مبارک پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ چادر چڑھانے کے بعد راجے کی طرف سے زائرین اور ملک کے نام بلند دروازہ پر پیغام بی پی سارسوت نے پڑھ کر سنایا۔

ویڈیو

اس موقع پر خصوصی طور پر درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان، نائب صدر منور خان، بی جے پی اجمیر سٹی صدر ڈاکٹر پریشیل ہڈا، سابق صدر اروند یادو، ریاستی نائب صدر بی جے پی اقلیتی مورچہ منصف علی خان، درگاہ کمیٹی کے رکن سپاٹ خان، بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ضلع صدر محمد شفیق خان، میڈیا انچارج انیش موئل، سید معراج چشتی، سید صادق علی سمیت پارٹی عہدیداران اور کارکنان موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

Maulana Tauqeer Raza Sends Chaadar to Ajmer: مولانا توقیر رضا خاں نے درگاہ خواجہ غریب نوازؒ کے لیے چادر کا نذرانہ بھیجا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.